-
عراق، سامراء میں داعش کا بڑا حملہ، فوج کی جوابی کاروائی
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۹عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے سامراء میں دہشت گرد گروہ داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
مغربی سامرا پر داعش کا حملہ ناکام
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۴عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے مغربی سامرا پر داعش کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
-
عراق، تکفیری ٹولے داعش کے خلاف حشد الشعبی کا آپریش جاری
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۲عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ کرکوک کے قشقایہ علاقے پر داعش دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
عراقی فوج کا بڑا بیان، شام-عراق سرحد پر 70 ہزار دہشت گرد سرگرم
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۸عراقی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عراق اور شام کے سرحدی علاقوں میں 70 ہزار سے زائد داعشی دہشت گرد سرگرم ہیں۔
-
حشد الشعبی کے حملے میں چار داعش دہشتگرد ہلاک
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۰عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے ایک کارروائی کے دوران داعش کے چار دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
عالمی دہشتگرد ابوبکر البغدادی کا جانشین گرفتار
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۹عراقی انٹیلی جنس کا کہنا ہے کہ عالمی دہشتگرد ابوبکر البغدادی کے جانشین عبدالناصر قرداش کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
عراق، داعش کے خلاف عراقی فورسز کا کامیاب آپریشن
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۷عراق کے صوبہ دیالہ کے السعدیہ شہر کے صحرائی علاقوں میں عراقی فوج اور الحشد الشعبی کے جوانوں نے ایک کامیاب آپریشن انجام دیا ہے۔
-
عراق میں داعش کے 6 ٹھکانے تباہ 4 دہشتگرد ہلاک
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۲عراق کی فوج نے صوبہ دیالہ میں داعش دہشتگرد گروہ کے 6 ٹھکانوں کو تباہ کردیا۔
-
عراق میں داعش کے خلاف آپریشن
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۱سحر نیوزرپورٹ
-
مغربی عراق میں داعش کے خلاف آپریشن کلین اپ کا آغاز
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۳عراقی کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوانوں نے ملک کے مغربی علاقوں میں آپریشن کلین اپ کے پہلے دن دہشت گرد گروہ داعش کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔