-
داعش کے حملے میں حشد الشعبی کے 4 جوان شہید
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۶خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے صوبے دیالہ کے علاقے المیتہ میں دہشتگرد گروہ داعش کے حملے میں حشد الشعبی کے 4 جوان شہید ہو گئے ۔
-
حشد الشعبی نے داعش کے حملے پسپا کر دئے
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۹عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے ملک کے مشرقی اور مغربی علاقوں پر داعش دہشتگرد گروہ کے حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
سامرا میں داعش کا حملہ ناکام
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۰عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی کے جوانوں نے سامرا میں داعش دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
عراق, صوبے دیالہ میں داعش دہشت گردوں کا حملہ ناکام
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۰عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبے دیالہ میں داعش دہشت گرد عناصر کے حملہ کو ناکام بنا دیا۔
-
عراق، حشد الشعبی نے داعش کا حملہ ناکام بنا دیا
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۲عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ بابل کے جرف النصر علاقے پر داعش دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
عراق، رضاکار فورس نے دہشت گردوں کے منصوبے کو ناکام بنایا
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۲عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبے الانبار کے ایک علاقے کو نشانہ بنانے کے لئے داعشی عناصر کے دہشتگردانہ منصوبے کو ناکام بنا دیا۔
-
داعش کے دہشت گرد، عراقی فوج کے محاصرے میں
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۹عراقی رضاکار فورس کے ایک کمانڈر نے صوبہ کرکوک میں داعش کے متعدد سرغنوں کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔
-
عراق میں داعش کی مدد کرتے امریکی دہشت گرد + ویڈیو
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۶عراق اور شام میں دہشت گرد گروہ داعش کی سرگرمیوں میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے اور دہشت گرد گروہ داعش خاص طور پر عراق میں فوج اور رضاکار فورس پر روزانہ حملے کر رہا ہے۔
-
امریکی فوجیوں کو ملک سے نکال باہر کیا جائے: عراق کے سنّی مفتی کا مطالبہ
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۵عراق کے ایک سنّی مفتی نے ایک بیان جاری کر کے اس ملک کے نئے وزیر اعظم سے کہا ہے کہ وہ امریکی فوجیوں کو عراق سے نکال باہر کریں۔
-
عراق میں داعشی سرغنہ کی گرفتاری ۔ ویڈیو
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۳عراق؛ موصل کے مصرج دیہات میں ایک داعشی سرغنہ صباح السلمان کو عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوانوں نے گرفتار کر لیا۔ یہ تکفیری جرثومہ زمین کے اندر بنے ایک ٹنل میں چھپا ہوا تھا۔