-
بغداد میں شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کا چہلم منایا گیا ۔ ویڈیو
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۲گزشتہ روز ۱۱ فروری کو عراق کے دارالحکومت بغداد میں محاذ استقامت کے دو عظیم کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے چہلم کے موقع پر ایک عالیشان جلسے کا انعقاد کیا گیا جس میں عراقی عوام کے علاوہ الحشد الشعبی کے کمانڈر، علمائے اسلام اور بعض دیگر سول اور فوجی عہدے دار موجود تھے۔
-
علاقے کے اہم واقعات، کیا علاقے میں مزاحمتی محاذ مضبوط ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۵مغربی ایشیا کے علاقے میں مسلسل اہم واقعات رونما ہو رہے ہیں اور یہ واقعات کسی بھی طرح امریکا اور اس کے اتحادیوں کے مفاد میں نہیں ہیں۔
-
امریکا کو تشویش، اگر عراقی رضاکار فورس کو ایف-16 طیارے مل گئے تو...
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۰امریکی جریدے نے عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی ایف-16 جنگی طیارے تک رسائی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
عراق کا ’’کلّا کلّا‘‘ ٹرمپ کی ’’بَک بَک‘‘ پر بھاری پڑا! ۔ کارٹون
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۴موجودہ قرائن یہ بتا رہے ہیں کہ عراقیوں کا ’کلا کلا‘ امریکی صدر کی ’بَک بَک‘ پر بھاری پڑے گا اور امریکی دہشتگردوں کو ہر قیمت پر عراق چھوڑ کر جانا ہی ہوگا۔
-
حزب اللہ عراق کا امریکی فوج کے خلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۱حزب اللہ عراق نے امریکی فوجیوں پر حملے اور ملک بھر میں امریکہ کے خلاف تھکا دینے والی جنگ شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
حزب اللہ عراق کی امریکا کو کھلی دھمکی، ملک کے اقتدار اعلی کی حفاظت کے لئے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۲حزب اللہ عراق نے واضح طور پر اعلان کر دیا ہے کہ عراق کے اقتدار اعلی کی حفاظت کے لئے اسے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے۔
-
سامراج کے خلاف ایران اور عراق کے عوام کی جد وجہد ، تاریخ کے اہم واقعات
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۸عراق میں امریکا کے جمعے کے نو ٹو امریکا ملین مارچ نے ثابت کردیا ہے کہ عراقی عوام اپنے ملک کی خومختاری اور اقتدار اعلی کے تحفظ پر مصمم ہیں اور اگر امریکا نے اپنے فوجیوں کو اس ملک سے نہ نکالا تو عراقی عوام انہیں نکال باہر کریں گے۔ اسی کے ساتھ مختلف عراقی رہنماؤں نے امریکا مخالف ملین مارچ میں عراقی عوام کی بھر پور شرکت اور بے مثال یک جہتی کے مظاہرے کی قدردانی کی ہے-
-
عراقی عوام کا ملین مارچ، ایک تحریک کا آغاز ہے: حزب اللہ لبنان
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۹لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے امریکی فوجیوں کی موجودگی کے خلاف عراقی عوام کے ملین مارچ پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ اس بات کی علامت ہے کہ عراقی عوام امریکا کے غاصبانہ قبضے کے خلاف ہے۔
-
عراق، ملین مارچ میں فلسطینی قوم کی حمایت
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۰عراقی عوام نے جمعے کے روز اپنے ملین مارچ کے دوران جہاں ملک سے امریکی فوجیوں کے انخلا ک مطالبہ کیا وہیں فلسطینی قوم اور مسجد الاقصی کی حمایت میں بھی نعرے لگائے۔
-
امریکی دہشتگردوں کے خلاف عراقی عوام کا تاریخی میلین مارچ ۔ ویڈیوز + تصاویر
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۲عراقی عوام نے دارالحکومت بغداد میں گزشتہ صدی کا دوسرا سب سے عظیم اور تاریخی مظاہرہ کر کے امریکہ اور اسکے دہشتگردوں سے اپنی نفرت و بیزاری کا بھرپور اعلان کیا۔ اس عظیم الشان مظاہرے کی کال صدر جماعت کے سربراہ مقتدیٰ صدر نے دی تھی جسکی سبھی عراقی جماعتوں نے بھرپور حمایت کی۔