May ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۱ Asia/Tehran

اس ویڈیو میں عراق میں ہوئے ایک کار بم دھماکے کو دیکھا جا سکتا ہے جس کے ذریعہ عراق کی سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنایا گیا۔مگر عجیب بات یہ کہ دھماکے کے بعد ہوش و حواس سنبھلنے کے فورا بعد جو پہلا کام عراق کے فوجی جوانوں نے کیا وہ تھا ’’محمد و آل محمد پر صلوات‘‘۔

ٹیگس