-
مغربی عراق میں داعش کے خلاف فوجی آپریشن کا آغاز
May ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۳عراقی فوج نےمغربی عراق میں داعشی دہشت گردوں کے خلاف ایک بڑا فوجی آپریشن شروع کر دیا ہے۔
-
عراقی فضائیہ کی بمباری، ستاسی دہشت گرد ہلاک
May ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۳عراق کے مغرب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر عراقی فضائیہ کے ہوائی حملے میں کم از کم ستاسی دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
عراقی فورس داعش کے آخری ٹھکانے میں داخل
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۳عراق کے شہر ہیت کے مغرب میں داعش دہشت گردوں کے آخری ٹھکانے الدولاب کے علاقے میں دہشت گردوں کے ساتھ کئی روز کی جھڑپوں کے بعد عراقی فورس پیر کے روز اس علاقے میں داخل ہو گئی ہے۔
-
داعش کے خلاف عراقی افواج کا آپریشن
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۰داعش کے خلاف عراقی افواج کا آپریشن جاری ہے
-
موصل کی آزادی کی کاروائیوں میں ہر حال میں شریک ہوں گے: عراق کی عوامی رضاکارفورس کے ترجمان
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۷عراق کی عوامی رضاکارفورس نے کہا ہے کہ وہ موصل کی آزادی کی کارروائیوں میں ہر حال میں شریک ہوگی
-
بغداد میں متعدد دہشت گرد ہلاک
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۲عراقی دارالحکومت بغداد کے بعض علاقوں میں فوج کی کارروائی میں کم سے کم چوالیس داعش دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے-
-
عراق: ہیت شہر کی بڑی عمارتوں پر عراقی پرچم لہرا دیا گیا
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۶خبری ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ عراق کے مغربی شہر ہیت کے مرکزی علاقے کو داعش کے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا گیا ہے۔
-
عراق: صوبہ نینوا میں دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۹عراقی کے شمالی صوبے نینوا کے مرکز موصل پر عراقی فوج اور بین الاقوامی اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملے میں داعش کے ایک سو زیادہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
عراق کے شہر فلوجہ میں المناک انسانی صورت حال پر اقوام متحدہ کی تشویش
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۹:۵۸اقوام متحدہ نے عراق کے شہر فلوجہ میں المناک انسانی صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
عراق: بغداد میں دہشت گردانہ بم دھماکے، متعدد افراد جاں بحق و زخمی
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۴عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشت گردانہ بم دھماکوں میں کم سے کم بیس افراد جاں بحق ہو گئے۔