-
عراق: الرمادی کے پناہ گزینوں کی وطن واپسی
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۷عراق کے مغربی صوبے الانبار کے صدر مقام الرمادی میں نسبتا امن قائم ہو جانے کے بعد الرمادی کے ہزاروں شہری واپس اپنے گھروں کو لوٹ آئے ہیں۔
-
عراق: ہیت شہر کا مرکزی علاقہ آزاد
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۲عراقی فوج نے صوبہ الانبار کے شہر ہیت کے مرکزی علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
عراق میں اصلاحات کے پروگرام پر تاکید
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۵عراقی حکومت اصلاحات پر عمل درآمد کی تیاریاں کررہی ہے اور اسی غرض سے کابینہ میں بھی ترمیم کی گئی ہے۔
-
مغربی عراق میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۹مغربی عراق میں داعش کے مراکز پر فضائی حملوں میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
عراق: داعش کے قبضے سے مزید علاقے آزاد
Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۱عراق میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کے دستوں نے داعش سے مزید علاقے آزاد کرا لئے ہیں۔
-
الانبار کے مشرقی علاقوں کی آزادی کا آپریشن شروع ہوگیا
Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۱عراق میں صوبہ الانبار کے مشرقی علاقوں کی آزادی کے لئے آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔
-
فلوجہ کے تین علاقے داعش کے قبضے سے آزاد
Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۴عراقی افواج نے فلوجہ کے مشرق میں تین اہم علاقے داعش سے آزاد کرا لئے ہیں ۔
-
عراق: فوج نے المحمدی شہر دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۲۰:۱۲عراق میں فوج نے مغربی شہر المحمدی کو دہشت گردوں کے قبضے سے پوری طرح آزاد کرا لیا ہے۔
-
موصل کی آزادی کی کارروائیوں میں عوامی رضاکار فورس کی شرکت پر تاکید
Mar ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۰عراق کے صدر فواد معصوم نے کہا ہے کہ موصل شہر کی آزادی کی کارروائیوں میں عراق کی عوامی رضاکار فورس اور کرد پیشمرگہ ملیشیا شرکت کریں گی۔
-
عراق میں داعش کو مزید شکستیں ملی
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۴عراق میں فوج اور عوامی فورسز کو نئی کامیابیاں حاصل ہورہی ہیں۔