• کورونا کے سامنے ڈھیلے پڑے ٹرمپ، ملک میں ایمرجنسی نافذ کی

    کورونا کے سامنے ڈھیلے پڑے ٹرمپ، ملک میں ایمرجنسی نافذ کی

    Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۰

    امریکی صدر ٹرمپ نے میں کورونا وائرس کے تیز پھیلاؤ کے پیش نظر پورے ملک میں ہنگامی صورتحال نافذ کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔

  • بعض عرب حکام اپنی ہی جڑیں کاٹ رہے ہیں! ۔ کارٹون

    بعض عرب حکام اپنی ہی جڑیں کاٹ رہے ہیں! ۔ کارٹون

    Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۸

    بحرین اور سعودی عرب کے حکام فلسطین سے خیانت کر کے خود اپنی جڑیں کاٹ رہے ہیں،اس کا نقصان خود انہیں اٹھانا پڑے گا۔ (رہبر انقلاب اسلامی)

  • عالم عرب ، بوعزیزی کی خود سوزی کے نو سال بعد

    عالم عرب ، بوعزیزی کی خود سوزی کے نو سال بعد

    Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۸

    تیونس کے سبزی فروش نوجوان محمد بوعزیزی نے 17 دسمبر 2010 کو پولیس کے تشدد کے نتیجے میں خودسوزی کرلی تھی۔ یہ خود سوزی اسلامی بیداری کی تحریک کے آغاز اور عرب ڈیکٹیروں کے سقوط کا باعث بنی-

  • آل سعود کی امریکہ نوازی

    آل سعود کی امریکہ نوازی

    Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۵

    سعودی عرب نے امریکہ اور اسرائیل کو خوش رکھنے کیلئے اپنا سب کچھ داو پر لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • عرب دنیا میں انقلابات کی تبدیل ہوتی روش + مقالہ

    عرب دنیا میں انقلابات کی تبدیل ہوتی روش + مقالہ

    Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۱

    وقت بدل گیا، ایک کے بعد ایک فوجی بغاوت ہوئی، ٹی وی چینلز پر بیان پڑھے گئے لیکن آج کی عرب دنیا میں الگ طرح کے انقلاب نظر آ رہے ہیں اور ٹی وی پر جاری ہونے والے بیان بھی الگ ہیں کیونکہ انقلاب لانے والوں میں عوام کا خوف ہے اور وہ ہر طرح سے عوام کو خوش کرنے کی کوشش کرتے نظر آتے ہیں جس کی مثال عرب دنیا میں نہیں ملتی ۔

  • عرب لیگ سربراہی اجلاس کا جائزه

    عرب لیگ سربراہی اجلاس کا جائزه

    Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے بارے میں متحدہ عرب امارات کا شرمناک بیان

    اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے بارے میں متحدہ عرب امارات کا شرمناک بیان

    Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۶

    متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے ایک شرمناک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم نہ رکھنا غلطی ہے۔

  • ناکام وارسا کانفرنس

    ناکام وارسا کانفرنس

    Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۱

    پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں ایران مخالف کانفرنس کے انعقاد کے بارے میں امریکہ کی جانب سے پورا ڈھنڈورا پیٹے جانے کے باوجود یہ دو روزہ کانفرنس کسی نتیجے کے بغیر ختم ہو گئی۔

  • اکھاڑا ۔ کارٹون

    اکھاڑا ۔ کارٹون

    Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۷

    افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ عالم اسلام بالخصوص عالم عرب بجائے اس کے امت اسلامیہ کے واحد اور شیطانی دشمن صیہونی ٹولے کے خلاف متحد ہو کر اس سے بر سر پیکار ہو، اقتدار کی ہوس نے اسے اپنا اسیر بنا کر آپس میں ایک دوسرے کے مد مقابل لا کھڑا کیا ہے۔نتیجہ یہ ہوا ہے جسکی نشاندہی یہ خاکہ کر رہا ہے!

  • اسلامی اور عرب ملکوں سے فلسطینیوں کی اپیل

    اسلامی اور عرب ملکوں سے فلسطینیوں کی اپیل

    May ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۰

    سحر نیوز رپورٹ