Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۰
ایران کے تاریخی ورثہ میں شمار ہونے والا یہ مکان قجری دور حکومت میں تعمیر ہوا ہے اور اس وقت اس مکان کی عمر ۱۵۰ برس سے زائد ہو چکی ہے۔ یہی وہ مکان ہے جہاں معمار انقلاب اسلامی، مجدد دین و شریعت، سامراجی بتوں کو مسمار کرنے والے فقیہ اہلبیت حضرت روح اللہ الموسوی الخمینی (رح) کی ولادت ہوئی۔ یہ مکان خمین شہر کے سرپل محلے میں واقع ہے۔