-
گوہرشاد عالمی ایوارڈ - تصاویر
Jul ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۰مشہد مقدس میں ہر سال آستان قدس رضوی کی جانب سے ایک تقریب کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں ایران کے علاوہ دنیا کے مختلف ممالک سے مختلف میدانوں میں سرگرم خواتین کا انتخاب کر کے انہیں "گوہرشاد عالمی ایوارڈ" سے نوازا جاتا ہے۔ اس سال بھی یہ ایوارڈ چار ایرانی اور چار غیرملکی خواتین کو دیا گیا۔
-
برادرِ رضا و معصومہ (ع) کی یاد منائی گئی ۔ تصاویر
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۴یکم ذی قعدہ کو زینب ثانی، حضرت کریمۂ اہلبیت فاطمہ معصومہ علیہا سلام اور ۱۱ ذی قعدہ کو حضرت ضامن امام رضا علیہ السلام کی ولادت با سعادت کا موقع ہے۔دس دن کے اس دورانیہ کو ایران میں عشرۂ کرامت کا عنوان دیا گیا ہے۔اب چونکہ شیراز میں مدفون امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے سب سے بڑے فرزند جناب احمد بن موسیٰ شاہچراغ کی تاریخ ولادت معین نہیں ہے،اس لئے چھے ذی قعدہ کو آپ کی یاد سے مخصوص کیا گیا ہے۔اس موقع پر ہزاروں عاشقان اہلبیت شیراز میں واقع آپ کے حرم مبارک میں حاضر ہو کر آپ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
-
بارگاہ کریمہ سے آستان رؤف تک ۔ تصاویر
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۰حضرت کریمۂ اہلبیت فاطمہ معصومہ اور آپ کے برادر بزرگوار حضرت رؤف امام رضا علیہ السلام کے ایام ولادت باسعادت اور عشرۂ کرامت کی مناسبت پر قم سے ایک پاپیادہ کاروان نے مشہد مقدس کا رخ کیا ہے۔
-
معصومہ کی آمد پر قم اور مشہد میں عظیم الشان جشن۔ تصاویر
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۵11 ذی قعدہ سنہ 173 ہجری کو بنت فرزند رسول حضرت فاطمۂ معصومہ علیہا سلام کی ولادت باسعادت مدینۂ منورہ میں ہوئی۔ اس مناسبت سے آج بروز جمعرات مشہد میں ہزاروں کنیزان معصومہ نے اکٹھا ہو کر آپ کے برادر بزرگوار حضرت امام رضا علیہ السلام کی بارگاہ کو گلباران کیا۔ جبکہ قم میں ہزاروں عاشقان اہلبیت علیہم السلام نے بارگاہ حضرت معصومہ (ع) میں جمع ہو کر اس مناسبت کی مخصوص قدیمی روایت ’’خطبہ خوانی‘‘ میں حصہ لیا۔اس دن کو ایران میں ’’یوم دختر‘‘ کے نام سے منایا جاتا ہے۔
-
ولادت حضرت معصومہ اور یوم دختر مبارک ہو
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۰حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
حضرت فاطمہ معصومہ قم کی ولادت باسعادت کا جشن
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۷حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ممبئی میں رضا کلچرال ویک
Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
خورشید کرم طلوع ہوا! ۔ پوسٹر
Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۳11 ذیقعدہ سنہ 148 ہجری کو آسمان امامت و ولایت کا آٹھواں خورشید،مظہر رأفت و کرم،امام ضامن حضرت رضا علیہ السلام کی ولادت با سعادت مدینہ منورہ میں ہوئی۔
-
آٹھویں امام حضرت امام علی رضا (ع) کی شب ولادت باسعادت کا جشن
Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۹دس ذی القعدہ فرزند رسول (ص) اور آسمان امامت و ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے امام حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت ہے۔ اسی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن و قصیدہ خوانی کی محفلیں شروع ہو گئی ہیں۔
-
حضرت علی ابن موسی الرضا (ع) کی ولادت با سعادت کی شب
Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۲فوٹو گیلری