-
عمان کے نائب وزیر خارجہ کی جواد ظریف سے ملاقات
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے علاقے کی تبدیلیوں میں عمان کے مثبت کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمان کی مدبرانہ پالیسیاں علاقے میں اس ملک کے موجودہ کردار کا سبب بنی ہیں۔
-
ایران عمان مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۲۱:۰۸ایران اور عمان نے مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔
-
یمن، انصاراللہ نے تین امریکی شہریوں کو رہا کردیا
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۴یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے تین امریکی شہریوں کو رہا کردیا۔
-
حسین امیر عبداللھیان کی یوسف بن علوی سے ملاقات، اہم مسائل پر تبادلہ خیال
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور عمان کے وزیر خارجہ سے اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر گفتگو کی ہے۔
-
شام اور یمن کا مسلہ صرف مذاکرات کے ذریعے ہی حل کیا جاسکتا ہے: عمان
Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۷عمان نے ایک بار پھر شام اور یمن کے بحران کو پرامن طریقے سے حل کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عمان کے وزیر خارجہ کی شام کے صدر سے ملاقات
Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۲۱:۱۹شام کے صدر بشار اسد نے ایک بار پھر اس بات پر تاکید کی ہے کہ شام کے بحران کے پرامن سیاسی حل کے لئے دہشت گردوں کو ختم کرنا ضروری ہے۔
-
بحران شام کے پرامن حل کی ضرورت پر تاکید
Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۵روس اور عمان نے بحران شام کے پرامن حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
تہران میں میونیخ سیکورٹی اجلاس، مشترکہ مسائل کے جائزے اور تعاون کے لئے مناسب موقع
Oct ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے تہران میں میونیخ سیکورٹی کانفرنس کے تمہیدی اجلاس کے انعقاد کو مشترکہ مسائل کے جائزے اور تعاون کے لئے مناسب موقع قرار دیا ہے۔
-
یمنی فوج کے میزائل حملے میں سعودی عرب کا ایک فوجی کمانڈر ہلاک
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۱یمنی فوج کے میزائل حملے میں سعودی عرب کا ایک سینیئر کمانڈر اور اس کے دو ساتھی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
عمان کی وزارت خارجہ میں بحرین کے ناظم الامور کی طلبی
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۸عمان کی وزارت خارجہ میں بحرین کے ناظم الامور کو طلب کیا گیا ہے-