-
ایران اور عمان کے تعلقات میں توسیع پر تاکید
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۲۰:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور عمان کے بادشاہ نے دونوں ممالک کے تعلقات میں توسیع پر تاکید کی ہے۔
-
خام تیل کی عالمی منڈیوں کے استحکام کے بارے میں ایران اور عمان کا اتفاق رائے
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۲۱:۱۲عمان کے وزیر تیل و گیس نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور عمان کے درمیان خام تیل کی عالمی منڈیوں کے استحکام کے بارے میں اتفاق رائے پایا جاتا ہے۔
-
توانائی کے شعبے میں تعاون کے فروغ کے لئے ایران اورعمان کے مذاکرات
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۶ایران کے وزیرپٹرولیم نے اپنےعمانی ہم منصب کے ساتھ تیل اورگیس کے شعبے میں تعاون میں فروع کے لئے مذاکرات انجام دیئے ہیں-
-
یمن کی سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کا عمان کا دورہ
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۱یمن کی سیاسی جماعتوں کے نمائندے عمان کے ایک طیارے کے ذریعے اس ملک کے دارالحکومت مسقط گئے ہیں۔
-
سعودی عرب کے سفیر کو عمان کی وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۸عمان کی وزارت خارجہ میں سعودی عرب کے سفیر کو طلب کرکے صنعا میں عمان کے سفیر کی رہائش گاہ پر سعودی حملے پر احتجاج کیا گیا ہے.
-
یمن میں سفیرکی رہائش گاہ پربمباری،عمان کاسخت ردعمل
Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۹عمان نے یمن میں اپنے ملک کے سفیر کی رہائش گاہ پرسعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری کی شدید مذمت کی ہے-
-
شام، یمن اور لیبیا کے بحران کے حل پر زور
Sep ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۰عراق کے وزیر خارجہ نے شام، یمن اور لیبیا کے بحران کے حل کے لئے ٹھوس اقدامات انجام دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کے ساتھ آزاد تجارت کے مذاکرات کی بحالی کے لئے ہندوستان کی درخواست
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۶ہندوستان نے کہا ہے کہ وہ خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک کے ساتھ آزاد تجارت کے معاہدے کے بارے میں مذاکرات پھر سے شروع کرنا چاہتا ہے۔
-
ڈاکٹر علی لاریجانی کی نیویارک میں مختلف ممالک کی پارلیمانوں کے اسپیکروں سے ملاقاتیں
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مقابلے میں شام کے عوام کی استقامت اب تک بہت موثر رہی ہے۔