-
پاکستان میں کورونا سے مزید 84 افراد جاں بحق، 2 ہزار کی حالت تشویشناک
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۲پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 84 افراد انتقال کرگئے، اس طرح اس وائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد9 ہزار 164ہوگئی ہے۔
-
بسیج کے یوم تاسیس پر رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۵سحر نیوزرپورٹ
-
رضاکار فورس دشمن کی مکمل تباہی تک میدان میں ڈٹی رہے گی: جنرل سلامی
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ دشمن، اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف فوجی جارحیت کی طرف سے پوری طرح نا امید ہو گیا ہے اور اس نے ایران کے خلاف فوجی کاروائی کے آپشن کو اپنی میز سے ہٹا دیا ہے۔
-
عوامی رضاکار فورس ’بسیج‘ خداداد سرمایہ ہے: قائد انقلاب
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۱قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عوامی رضاکار فورس بسیج کو ملت ایران کا عظیم سرمایہ اور خداداد ذخیرہ قرار دیا ہے۔
-
استکباری طاقتوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کا نام بسیج
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۰عوامی رضاکار فورس بسیج ملت ایران کی عزت و حیثیت اور طاقت و سیکورٹی کا مضبوط ستون ہے۔
-
تہران کی مساجد میں کورونا اسکریننگ
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۹فوٹو گیلری
-
صدر ایران نے میڈیکل اسٹاف اور صنعتکاروں کو خراج تحسین پیش کیا
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران کے میڈیکل اسٹاف اور صنعتکاروں کی کوششوں اور فداکاریوں کی قدردانی کی ہے ۔
-
ایران، انسداد کورونا مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز
Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۴ایران بھر میں کورونا وائرس کے خلاف قومی مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
ایران میں جنگی پیمانے پر جاری ہے کورونا مخالف مہم
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر روحانی نے کورونا وائرس کے خلاف فوج، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور عوامی رضاکار فورس بسیج کے جوانوں کے اقدامات اور مجاہدانہ کاوشوں کو قابل تعریف قرار دیا ہے۔
-
انسداد کورونا مہم جاری،1 کروڑ 40 لاکھ کی اسکیننگ مکمل
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰ایران کی مسلح افواج کے تمام یونٹ، منجملہ بری فوج، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی عوامی رضاکار فورس بسیج بھی اپنی بھرپور توانائیوں اور گنجائشوں کے ساتھ کورونا وائرس کے خلاف قومی مہم میں وزارت صحت کے باضابطہ طور پر ساتھ شامل ہو گئے ہیں۔