-
سامراجی سازشوں کو ناکام بنانے کا نام بسیج
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۱عوامی رضاکار فورس بسیج ملت ایران کی عزت و حیثیت اور طاقت و سیکورٹی کا مضبوط ستون ہے۔
-
دہشت گردوں کے خلاف عراق اور شام کی فورسز کی مشترکہ کارروائی
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۵عراق کی عوامی رضاکار فورس نے کہا ہے کہ عراق اور شام کی مشترکہ سرحدوں پر شامی فوج کے ساتھ مل کر دہشت گردوں کے خلاف کی جانے والی کارروائیاں کامیاب رہی ہیں۔
-
وینزویلا کے صدر کا تختہ اُلٹنے کی سازش پھر ناکام
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۵وینزویلا کے صدر کا تختہ اُلٹنے کی امریکی سازش ایک بار پھر ناکام ہو گئی ہے۔
-
مغوی اہلکاروں کی بازیابی کے لئے اقدامات جاری ہیں: ایرانی کمانڈر
Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہاہے کہ مغوی ایرانی بارڈر سکیورٹی اہلکاروں کی بازیابی کے لئے اقدامات کررہے ہیں اور اس حوالے سے پاکستان کے ساتھ تعاون جاری ہے.
-
رہبرانقلاب اسلامی کا رضاکار فورس سے خطاب
Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۱رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےتہران کے آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس کے ایک لاکھ افراد کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے عوامی رضا کار فورس بسیج کی ملاقات
Nov ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۷ہفتہ بسیج کی مناسبت سے آج صبح عوامی رضاکار فورس( بسیج )اور بسیجی کمانڈروں نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیتالله العظمی سید علی خامنهای سے ملاقات کی۔
-
اسرائیل کے بائیکاٹ کی عالمی تحریک کو دبانے کی کوشش
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۲امریکہ میں اسرائیل کے بائیکاٹ کی تحریک زور پکڑتی جا رہی ہے جس کے بعد ریاست وسکانسن نے بھی اسرائیل کا بائیکاٹ تحریک بی ڈی ایس کے حامی اداروں اور تنظیموں کے ساتھ سرکاری معاہدوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
شام اور عراق کے سرحدی علاقے میں داعش کے بیس دہشت گرد ہلاک
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۰عراق کی رضاکار فورس نے شام اور عراق کی سرحدوں پر داعش تکفیری گروہ کے بیس دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے
-
الجزیرہ کمپلکس داعش کے قبضے سے آزاد، عراقی پرچم لہرادیا گیا
May ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۲عراق کی رضاکار فورس کی کارروائیوں میں مغربی موصل میں واقع الجزیرہ رہائشی کمپلکس دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد ہوگیا ہے
-
نیوزی لینڈ: جنگلوں میں آگ ہنگامی حالت کا اعلان
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۶جنگلوں میں آگ لگنے کے بعدایک ہزار لوگوں کو گھروں سے بحفاظت باہر نکالا گیا ۔