رہبرانقلاب اسلامی کا رضاکار فورس سے خطاب
Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۱ Asia/Tehran
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےتہران کے آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس کے ایک لاکھ افراد کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس (بسیج) کے ایک لاکھ افراد کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا اقتدارمحض نعرہ نہیں، بلکہ ایک حقیقت ہےاور دنیا کا ہر منصف مزاج انسان ایرانی قوم کی عظمت کا معترف ہے جبکہ دشمن ایران کی سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبوں میں پیشرفت سے سخت پریشان ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا ایران نے مسلط کردہ 8 سالہ جنگ میں بڑی عالمی طاقتوں کو ناکامی اور شکست سے دوچار کیا ۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے خطاب کی مزید تفصیلات تھوڑی دیر بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔