-
غرب اردن میں فلسطینی نوجوان شہید، 2 اسرائیلی پولیس اہلکار زخمی
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۸میڈیا ذرائع نے غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت کی خبر دی ہے۔ دوسری جانب صیہونی حکومت اور غاصب آبادکاروں کے مسلسل جارحانہ اقدامات اور من مانیوں سے تنگ آئے فلسطینی جوانوں نے صیہونی فوجیوں پر فائرنگ کرکے انہیں سخت خبردار کیا ہے۔
-
فلسطینیوں کی جوابی کارروائی میں صیہونی فوجی کمانڈر شدید زخمی
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۸غاصب صیہونی حکومت کا ایک فوجی کمانڈر فلسطینیوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوا ہے۔
-
غرب اردن میں فلسطینی نوجوان شہید، 2 اسرائیلی پولیس اہلکار زخمی
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۱میڈیا ذرائع نے غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی جارحیت
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۲غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔اس درمیان حماس نے عالمی برادری اور بین الاقوامی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مجرمانہ اقدامات کی بناپر غاصب صیہونی حکومت کو سزا دے
-
غرب اردن کے شہر جنین پر صیہونی جارحیت
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے غرب اردن کے شمالی شہر جنین پر جارحانہ حملہ کیا ہے۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
غرب اردن کے علاقوں پر ایک بار پھر صیہونی جارحیت
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۵صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا۔
-
غرب اردن میں صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں دسیوں فلسطینی زخمی
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹صیہونی دہشتگردوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کر کے دسیوں فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
-
نئی کالونیوں کی تعمیر کا صیہونی فیصلہ راہ حل میں بہت بڑی رکاوٹ ہے: یورپ
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱یورپ نے مقبوضہ غرب اردن میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کے اقدام کی مذمت کی ہے۔