-
حماس کے ترجمان محمد حمادہ کی صیہونی حملے میں شہادت
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴شمالی غزہ میں واقع جبالیا شہر پر غاصب صیہونی حکومت کے حالیہ فضائی حملے میں تحریک حماس کے ترجمان محمد حمادہ شہید ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ: فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست مظاہرہ (ویڈیو)
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۴امریکہ کے مختلف شہروں میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر فلسطینیوں کے حق میں نعرہ لگائے۔
-
غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کا آج جمعہ کی صبح سے نفاذ
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۸فلسطین کی تحریک حماس اور مقبوضہ فلسطین کی صیہونی حکومت کے درمیان جنگ کے انچاسویں دن چار روزہ جنگ بندی پر عمل درآمد شروع ہوگیا۔
-
تل ابیب میں اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳سینکڑوں اسرائیلیوں نے تل ابیب میں صیہونی قیدیوں کی رہائی کے لئے مظاہرہ کیا ہے۔
-
انٹونیو گوترش: غزہ قتل عام کی نظیر نہیں ملتی
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے جو گذشتہ ڈیرھ ماہ کے دوران غزہ کے عام شہریوں کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت اور بچوں اور عورتوں کے ہونے والے بہیمانہ قتل عام پر صرف افسوس کا ہی اظہار کرتے رہے، کہا ہے کہ اقتدار میں ان کے آنے کے بعد سے غزہ کا المیہ ایسا واقعہ ہے کہ جس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔
-
غزہ کے جبالیا کیمپ پر صیہونی فوج کی بربریت، 60 سے زائد فلسطینی شہید
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴خبری ذرائع نے شمالی غزہ میں واقع جبالیا پناہ گزیں کیمپ پر غاصب صیہونی فوج کے حملوں میں ساٹھ سے زیادہ افراد کے شہید ہونے کی خبر دی ہے۔
-
یمنی بحریہ نے کس طرح اسرائیلی جہاز کو کنٹرول میں لے لیا؟ (ویڈیو)
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲اتوار کے روز یمنی بحریہ نے بحیرہ احمر میں ایک اسرائیلی سمندری جہاز کو پکڑ کر اس پر سوار 52 افراد کو گرفتار کر لیا تھا۔ یمنی بحریہ کی کارروائی کو دیکھیے۔
-
جنوبی افریقہ: صیہونی وزیراعظم کی گرفتاری پر زور
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۱جنوبی افریقہ نے فلسطینیوں کےخلاف صیہونی حکومت کے جرائم پر ردعمل ظاہرکرتے ہوئے عالمی فوجداری عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو نسل کشی کےالزام میں گرفتار کرے۔
-
ایمنیسٹی انٹرنیشنل: غزہ میں جنگی جرائم کے ارتکاب کے شواہد موجود ہیں، اسرائیل پر مقدمہ چلایا جائے
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کے شواہد موجود ہونے کی خبر دیتے ہوئے اس پر بین الاقوامی فوجداری عدالت میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صدرمملکت رئیسی: صیہونی حکومت پر سیاسی و اقتصادی دباؤ پر زور
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے روس، چین، ترکیہ قزاقستان اور جنوبی افریقا سمیت دنیا کے پچاس ملکوں کے سربراہوں کے نام خط ارسال کرکے مطالبہ کیا ہے کہ صیہونی حکومت پر غزہ میں جرائم کا سلسلہ بند کرنے کے لئے مختلف سیاسی اور اقتصادی راستوں سے دباؤ ڈالا جائے۔