-
کابل ائیرپورٹ پر اطالوی طیارہ فائرنگ کا نشانہ بنا
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۸کابل ايئرپورٹ سے اڑنے کے بعد اٹلی کے ایک ہوائی جہاز پر فائرنگ ہوئی۔
-
تنزانیہ، فرانسیسی سفارتخانے کے قریب فائرنگ، دو پولیس والے ہلاک۔ ویڈیو
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳تنزانیا کے دارالحکومت دارالسلام میں واقع فرانس کے سفارتخانے کے قریب ایک نا معلوم مسلح شخص نے فائرنگ کر کے دو پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا تاہم سکیورٹی اہلکاروں کی جوابی کاروائی میں مسلح شخص بھی مارا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ شخص مقامی نہیں تھا اور ظاہرا صومالیہ کا شہری تھا۔ ابھی تک مسلح شخص کے محرکات کے بارے میں کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
-
پاکستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی 7 دہشت گرد ہلاک
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۲پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشتگردوں کی جانب سے سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنائے جانے کے بعد اب سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کی جارحیت، متعدد فلسطینی مظاہرین زخمی
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۷غاصب صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں متعدد فلسطینی مظاہرین زخمی ہوگئے۔
-
کشمیر میں 2 عسکریت پسند جاں بحق
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
کابل میں غیرملکی فوجیوں کی فائرنگ، ایک شخص ہلاک
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۷افغان ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ کابل میں طالبان کے ساتھ امریکی و جرمن فوجیوں کے درمیان ہونے والی فائرنگ میں کم سے کم ایک شخص مارا گیا ہے۔
-
افغانستان کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دار امریکہ ہے: چین
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۱چین نے کہا ہے کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دار امریکہ ہے ۔
-
غزہ کی سرحدوں پرعوامی جد وجہد دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۲فلسطینی گروہوں نےغزہ کی سرحدوں پر عوامی جدو جہد ایک بار پھر شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ریاست انڈیانا میں فائرنگ
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۲ریاست انڈیانا میں کار بنانے والی ایک امریکی فیکٹری میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
جلال آباد میں مظاہرین پر طالبان کی فائرنگ
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۸طالبان کے ایک وفد نے کابل میں افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی اور اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ سے ملاقات کی ہے۔