• رحلت رسولۖ اسلام اور شہادت امام حسن (‏‏ع) پر عالم اسلام سوگوار و عزادار

    رحلت رسولۖ اسلام اور شہادت امام حسن (‏‏ع) پر عالم اسلام سوگوار و عزادار

    Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۶

    عالم اسلام رحلت رسولۖ اسلام اور شہادت امام حسن (‏‏ع) پر سوگوار و عزادار ہے۔

  • حضرت امام محمد تقی (ع) کی شہادت، عالم اسلام سوگوار و عزادار+ ویڈیو

    حضرت امام محمد تقی (ع) کی شہادت، عالم اسلام سوگوار و عزادار+ ویڈیو

    Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷

    حضرت امام محمد تقی (ع) کے پدر بزرگوار فرزند نبی حضرت امام رضا علیہ السّلام تھے اور والدہ معظمہ کا نام جناب سبیکہ یا سکینہ علیہا السّلام تھا۔

  • رسول رحمت (ص)، امام کرم و سخاوت (ع) اور امام رأفت (ع) کی زیارات

    رسول رحمت (ص)، امام کرم و سخاوت (ع) اور امام رأفت (ع) کی زیارات

    Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸

    ۲۸ صفر ختم المرسلین رحمت للعالمین حضرت محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی رحلت اور آپ کے نواسے سبط اکبر کریم اہلبیت، حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شہادت کا روز ہے جبکہ روایات کے مطابق آخرِ صفر میں فرزند رسول، امام رؤف، حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی ہے۔ ان ایام کی مناسبت پر تمام عالم اسلام کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں!

  • دنیا بازار ہے...! ۔ پوسٹر

    دنیا بازار ہے...! ۔ پوسٹر

    Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵

    دنیا کو احادیث شریفہ میں مختلف اشیاء سے تشبیہ دی گئی ہے تاکہ اسکی حقیقی تصویر دنیا والوں کے سامنے واضح ہو جائے اور وہ اسکے سلسلے میں دھوکے کا شکار نہ ہوں۔ اسی تناظر میں فرزند رسول امام علی نقی علیہ السلام ایک حدیث شریف میں بشریت کو دنیا کی حقیقت سے آگاہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں: الدُّنْیا سُوقٌ رَبِحَ فیها قَوْمٌ وَخَسِرَ آخَرُونَ؛ دنیا ایک بازار ہے جس میں کچھ لوگ فائدہ تو کچھ نقصان اٹھاتے ہیں۔ (أعیان الشّیعة: ج 2، ص 39)

  • ایران بھر میں ’زیر سایۂ خورشید کارواں‘ کی عطر افشانی

    ایران بھر میں ’زیر سایۂ خورشید کارواں‘ کی عطر افشانی

    Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۸

    ایران میں ان دنوں فرزند رسول حضرت امام رضا اور آپکی ہمشیرہ حضرت فاطمہ معصومہ کے ایام ولادت اور عشرہ کرامت کی پر جوش تقاریب کا سلسلہ جاری ہے جس میں نبی و آل نبی کے متوالے مختلف شکلوں میں جشن منانے میں مصروف ہیں۔

  • بہترین دوست کون ہے؟! ۔ پوسٹر

    بہترین دوست کون ہے؟! ۔ پوسٹر

    Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۶

    فرزند نبی، ابوالمہدی، امام حسن عسکری علیہ السلام کی ولادت با سعادت ۸ ربیع الثانی سنہ ۲۳۲ ہجری کو مدینۂ منورہ میں ہوئی۔ آپ فرماتے ہیں:خَیْرُ إخْوانِکَ مَنْ نَسَبَ ذَنْبَکَ إلَیْهِ؛ تمہارا بہترین دوست اور بھائی وہ شخص ہے جو تمہاری خطاؤں کو اپنے سر لے لے۔ بحارالانوار، ج. ۷۱، ص. ۱۸۸، ح. ۱۵

  • حضرت امام حسن عسکری (ع) کی ولادت با سعادت مبارک ہو

    حضرت امام حسن عسکری (ع) کی ولادت با سعادت مبارک ہو

    Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۲

    فرزند رسولۖ حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و سرور ہے۔

  • نور ہدایت و سفینۂ نجات کی ولادت با سعادت مبارک

    نور ہدایت و سفینۂ نجات کی ولادت با سعادت مبارک

    Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۵

    نواسہ رسول سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران، عراق، پاکستان اور ہندوستان سمیت پوری دنیا میں شاندار جشن منایا جا رہا ہے۔

  • طلوع نیرین مبارک ہو!

    طلوع نیرین مبارک ہو!

    Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۵

    ۱۷ ربیع الاول سنہ ایک عام الفیل کو پیغمبر صادق حضرت ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ والہ وسلم مکۂ مکرمہ میں جبکہ ۱۷ ربیع الاول سنہ ۸۳ ہجری کو امام جعفر صادق علیہ السلام مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔یہ مبارک اور پر مسرت موقع سبھی مسلمانوں کو مبارک ہو!