-
فلسطین سے لے کر بحرین تک،سبھی کی ایک آواز، امارات و بحرین نے غداری کی
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۵فلسطینی گروہوں نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے متحدہ عرب امارات اور بحرین کے اقدام کو ملت فلسطین اور فلسطینی کاز سے خیانت قرار دیا ہے۔
-
غرب اردن کے علاقوں کو قبضائے جانے کی بابت فلسطین کا انتباہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۶فلسطینی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن کے مزید علاقے قبضانے کے لئے صیہونی حکومت کے منصوبے پر عمل درآمد سے علاقے میں خطرناک ترین بحران اور بدامنی پیدا ہو گی۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ سیکورٹی تعاون منقطع کرنے کا باضابطہ اعلان
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰فلسطین کی خودمختار انتظامیہ نے صیہونی حکومت کے ساتھ سیکورٹی تعاون منقطع کرنے کا باضابطہ طور پر اعلان کر دیا۔
-
فلسطین کا بڑا اعلان، امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ تمام معاہدے منسوخ
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۶فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے امریکہ اور صیہونی حکومت کے ساتھ طے پانے والے تمام معاہدوں کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔
-
فلسطینی قوم اپنی امنگوں کا سودہ نہیں کرے گی: حماس
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت سے مقابلہ کرنے کیلئے مزاحمتی فرنٹ کو زیادہ سے زیادہ اختیارات ملنے چاہئیں۔
-
سینچری ڈیل نسل پرستانہ منصوبہ، سلامتی کونسل میں محمود عباس کا بیان
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۴شرمناک امریکی صیہونی سینچری ڈیل منصوبے کے خلاف احتجاج اور مخالفتوں کا سلسلہ جاری ہے اس درمیان فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں سینچری ڈیل منصوبے کو نسل پرستانہ قراردیتے ہوئے اس کو مسترد کردیا ہے
-
قدس کے بارے میں کوئی بھی امریکی فیصلہ قابل قبول نہیں: فلسطینی انتظامیہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۰فلسطینی انتظامیہ نے مقبوضہ بیت المقدس کے بارے میں کسی بھی طرح کے امریکی فیصلے کو مسترد کردیا ہے-
-
سرمایہ کاری کے بدلے قومی امنگوں کا سودہ نہیں کریں گے، فلسطینی وزیراعظم
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۷فلسطین کے وزیر اعظم نے ایک بار پھر ناپاک امریکی سینچری ڈیل کو ناکام منصوبہ قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل میں فلسطینی راکٹوں کی دہشت! ۔ ویڈیو
Aug ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۳اسرائیل کی دہشتگردانہ کاروائیوں اور حملوں کے جواب میں فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے دو سو سے زائد راکٹ فائر کر کے اسرائیل میں دہشت پھیلا دی۔
-
اسرائیل پر فلسطینیوں کے حملے ۔ ویڈیو
Jul ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۷اس ویڈیو میں فلسطینیوں کی جانب سے اسرائیل پر ہونے والے جوابی حملوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔