-
محمود عباس: امریکا سے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۶فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے امریکی صدر جو بائیڈن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کی نسل کشی اور غزہ میں انسانی المیہ روکنے کے لئے فوری طور پر موثر اقدام کریں۔
-
نیوز ڈیسک، ہفتہ18 نومبر
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۶نشرہونے کی تاریخ 18/ 11/ 2023
-
28 فلسطینیوں کی مظلومانہ شہادت
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۳غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے جنوب میں واقع شہر خان یونس کے ایک رہائشی علاقے پر وحشیانہ بمباری کی جس میں 28 فلسطینی نہایت مظلومیت کے ساتھ شہید ہو گئے۔
-
نیوز ڈیسک، جمعرات 16 نومبر
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۲۱:۴۸نشرہونے کی تاریخ 16/ 11/ 2023
-
خالد قدومی: واقعی امت اسلامیہ دشمن کے مقابلے میں کھڑی نہیں ہوسکتی؟
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۵تہران میں حماس کے نمائندے خالد قدومی نے کہا ہے کہ ہم نے جنگ کے دوسر ے ہی دن سے ایران کے صدر اور وزیر خارجہ کے سفارتی اقدامات کا مشاہدہ کیا جو بہت اہم ہیں۔
-
نیوز ڈیسک، بدھ 15 نومبر
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۱نشرہونے کی تاریخ 15/ 11/ 2023
-
غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں پر کینیڈا کے وزیراعظم کی شدید تنقید (ویڈیو)
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۱کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے صیہونی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے غزہ میں عورتوں اور بچوں کا قتل عام بند کئے جانے پر زور دیا ہے۔
-
غزہ کے خلاف جرائم میں صیہونی حکومت تمام ریڈ لائنیں عبور کرچکی: شام
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸شام کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ نسل پرست صیہونی حکومت غزہ کے خلاف اپنی جرائم جاری رکھتے ہوئے تمام ریڈ لائینیں عبور کر چکی ہے اور اس نے تمام بین الاقوامی اور معاہدوں اور انسان دوستانہ قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے حوالے سے یورپی ممالک کا یوٹرن
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۲عالمی ذرائع ابلاغ کے سامنےغزہ کے مظلوم عوام کے قتل عام اور نسل کشی کو انتالیس دن گزرنے کے بعد بعض یورپی ممالک اور حکام خود کو انسان دوست ظاہر کرتے ہوئے غزہ کے عوام کی حمایت کرنے لگے ہیں۔
-
حماس: غزه کے اسپتالوں پر حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام، غزہ کے اسپتالوں پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دیتے ہیں۔