Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۱ Asia/Tehran

گزشتہ مارچ کے مہینے سے غاصب صیہونی دہشتگردوں کے خلاف فلسطینی جد و جہد میں ایک نئی جان پیدا ہو گئی ہے اور جب سے اب تک دو سو سے زائد فلسطینی شہید اور ۲۱ ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔

ٹیگس