• ہم تیار ہیں، ونیزوئلا کی فوج کا امریکہ کو پیغام ۔ ویڈیو

    ہم تیار ہیں، ونیزوئلا کی فوج کا امریکہ کو پیغام ۔ ویڈیو

    Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۵

    ونیزوئلا نے دوہزار بیس میں اپنی پہلی فوجی مشقیں کامیابی کے ساتھ مکمل کر لی ہیں۔ وینیزوئلا کی مسلح افواج نے یہ مشقیں امریکہ کو خبردار کرنے کے لئے انجام دی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ان فوجی مشقوں میں بیس لاکھ سے زائد فوجیوں اور سرکاری ملازموں نے حصہ لیا ہے جن میں بہت سے سن رسیدہ افراد بھی موجود تھے۔ امریکہ ونزوئلا کو وقتا فوقتا فوجی حملے کی دھکی دیتا رہتا ہے مگر وہاں کے عوام میں موجود امریکی نفرت و بے زاری سبب بنی ہے کہ امریکہ براہ راست ونزوئلا کے ساتھ جنگ کا آغاز نہ کرے۔

  • ٹرمپ کی نیند اڑانے والا ٹرائیکا! ۔ ویڈیو

    ٹرمپ کی نیند اڑانے والا ٹرائیکا! ۔ ویڈیو

    Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۳

    ایران روس اور چین کو شامل ہونے والا ٹرائیکا دنیا اور حتیٰ بعض امریکی تجزیہ نگاروں کی نگاہ میں امریکی تاناشاہی کے لئے ایک بڑا خطرہ شمار ہوتا ہے۔

  • ایران روس چین کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع ۔ ویڈیو

    ایران روس چین کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع ۔ ویڈیو

    Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۳

    ایران روس اور چین کی بحریہ نے مشترکہ طور پر بحر ہند میں فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ ابتدا میں ایران کی بندرگاہ چابہار پر ایرانی بحریہ کے عہدے داروں نے روسی اور چینی بحریہ کے فلیٹ کمانڈروں کا باضابطہ طور پر استقبال کیا۔ روس اور چین کے ساتھ مل کر ایرانی بحریہ کی یہ فوجی مشقیں عالمی ذرائع ابلاغ میں خاصی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔

  • خلیج فارس میں قیام امن کیلئے ہمسایوں سے تعاون پر ایران کی آمادگی

    خلیج فارس میں قیام امن کیلئے ہمسایوں سے تعاون پر ایران کی آمادگی

    Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۶

    ایران کے وزیر خارجہ نے ایران، روس اور چین کی مشترکہ مشقوں کے انعقاد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے خلیج فارس میں قیام امن و سلامتی سے متعلق ہمسایوں سے تعاون پر آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

  •  مرصاد نے فرضی دشمن کے کروز میزائل مار گرائے

    مرصاد نے فرضی دشمن کے کروز میزائل مار گرائے

    Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰

    مقامی ساخت کے ایرانی میزائلی سسٹم مرصاد نے مدافعان آسمان ولایت اٹھانوے فوجی مشقوں کے دوران فرضی دشمن کے کروز میزائل مار گرائے

  • ایران میں پہلی بار مقامی ساخت کے کرار ڈرون طیارے کی انٹرسیپٹر کارروائیاں

    ایران میں پہلی بار مقامی ساخت کے کرار ڈرون طیارے کی انٹرسیپٹر کارروائیاں

    Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے فضائی دفاعی سسٹم نے پہلی بار مقامی ساخت کے کرار ڈرون طیارے کے ذریعے کامیاب انٹرسیپٹر کارروائیاں انجام دیں

  • شمالی کوریا نے جنوبی کوریا اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقوں پر تنقید کی

    شمالی کوریا نے جنوبی کوریا اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقوں پر تنقید کی

    Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۳

    شمالی کوریا نے آئندہ مہینے جنوبی کوریا کے ساتھ امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقوں کے انعقاد کے پروگرام پر تنقید کی ہے

  • سپاه پاسداران کی سب سے بڑی ڈرون  مشقیں

    سپاه پاسداران کی سب سے بڑی ڈرون مشقیں

    Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • دسیوں بمبار ڈرون نے اڑ کر ایرانی طاقت کا مظاہرہ کیا ۔ ویڈیو

    دسیوں بمبار ڈرون نے اڑ کر ایرانی طاقت کا مظاہرہ کیا ۔ ویڈیو

    Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۵

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ’’الیٰ بیت المقدس ۔ ا ‘‘ نامی اپنی فوجی مشقوں میں خلیج فارس کے اوپر دسیوں ڈرون اڑا کر اپنی طاقت کا لوہا منوایا۔ان مشقوں میں خود ایران کے تیار کردہ RQ-170 ماڈل کے پچاس ڈرون کے علاوہ متعدد قسم کے لڑاکو ڈرونز کو شامل کیا گیا۔سپاہ کی یہ مشقیں اپنی نوعیت کے اعتبار سے دنیا میں کم نظیر،خطے میں بے نظیر اور ایران میں سب سے بڑی سمجھی جاتی ہیں چونکہ ان میں بڑی تعداد میں بمبار ڈرونز کو استعمال کیا گیا ہے۔