-
ایران کی فوجی مشترکہ مشقیں، قومی اقتدار اعلی کا مظہر
Jan ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۶محمد رسول اللہ نامی فوجی مشقیں پیر کی صبح یا رسول اللہ کے رزمیہ نعرے سے ساحلی علاقہ مکران اور بحیرہ عمان میں شروع ہوئی تھیں جو اپنے پروگراموں پر کامیابی سےعمل کرتے ہوئے بدھ کو، جنوب مشرقی ایران میں مکران کے ساحلی علاقوں میں ایرانی بحریہ کی یونٹوں کے فلیٹ مارچ کے ساتھ ہی ختم ہوگئیں -
-
ایران میں محمد رسول اللہ (ص) فوجی مشقیں ۔ تصاویر
Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۳گزشتہ تین روز سے ایران میں محمد رسول اللہ (ص) فوجی مشقیں جاری ہیں جن میں جدید ترین اسلحوں، راڈاروں، میزائلوں، جنگی طیاروں اور ڈرونز کو آزمائے جانے کے ساتھ ساتھ ایرانی افواج کی دفاعی توانائیوں کا بھرپور مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
-
ایران کی محمد رسول اللہ فوجی مشقیں
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
فدائیان حریم ولایت فوجی مشقوں کا منگل کو آغاز
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۲۲:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
قطر اور ترکی کی فوجی مشقیں شروع
Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۶قطر اور ترکی نے اپنی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے
-
ایران اور پاکستان کی مشترکہ بحری مشقیں
Mar ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۴سحر رپورٹ
-
ایران : ولایت-95 بحری مشقوں کا آغاز
Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کی 'ولایت-95' نامی بحری جنگی مشقوں کا آغازآج اتوار کے روز ملک کے جنوبی علاقے آبنائے ہرمز میں ہوگیا ہے
-
پاکستان: 36 ممالک کی شرکت سے بحری مشقوں کا آغاز
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۰پاکستانی بحریہ کی مشترکہ امن مشقوں کا آغاز ہو گیا جس میں 9 ممالک کے بحری جہاز حصہ لے رہے ہیں۔ امن مشقوں میں دنیا بھر کے 36 ممالک شریک ہیں۔
-
پاکستان میں 38 ممالک کی بحری مشقیں
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۵پاکستان میں 38 ممالک کی بحری مشقیں کل سے شروع ہورہی ہیں۔
-
نیٹو کی بحری اور روس کی میزائلی مشقیں
Jul ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۹نیٹو نے روس کے نزدیک بحری فوجی مشقیں اور روس نے اس کے جواب میں بین البراعظمی میزائلوں کی مشقیں شروع کردی ہیں ۔