-
ایران اور ہندوستان کی مشترکہ بحری مشقیں
May ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے ایک اعلی کمانڈر نے بتایا ہے کہ بحرہند کے شمال میں ایران اور ہندوستان کی مشترکہ بحری فوجی مشقیں ختم ہوگئی ہیں
-
ایران ہندوستان کی مشترکہ بحری مشقیں
May ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران اور ہندوستان کی بحریہ، ایک روزہ فوجی مشقیں انجام دیں گی۔
-
ایران کی مسلح افواج دشمن کے ہر اقدام کا بھرپور جواب دیں گی، سربراہ بری فوج
May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۴بری فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج دشمن کے کسی بھی اقدام کا پوری شدت کے ساتھ جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔
-
ایرانی فوج کی میزائل مشقوں کا آغاز
May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج نے میزائل مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔
-
فوجی مشقوں کے لئے کوئی پابندی نہیں، جنرل حسین دہقان
May ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۷ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اپنے زیر انتظام علاقوں میں فوجی مشقوں کے انعقاد میں کوئی پابندی نہیں ہے۔
-
امریکہ اشتعال انگیز اقدامات روک دے: شمالی کوریا کا مطالبہ
May ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۳شمالی کوریا نے پانمونجوم گاؤں میں کنٹرول لائن پر امریکہ کے اشتعال انگیز اقدامات کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
آبنائے ہرمز میں ایران اور پاکستان کی مشترکہ بحری مشقیں
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کی بحریہ نے آبنائے ہرمز میں مشترکہ فوجی مشقیں انجام دی ہیں۔
-
پیغمبر اعظم (ص)فوجی مشقوں کا دوسرا مرحلہ شروع
Apr ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی پیغمبر اعظم (ص)فوجی مشقوں کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
ایران میں پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقوں کا آغاز
Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۴ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر نے جنوب مشرقی ایران میں پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقوں کے آغاز کی خبر دی ہے-
-
پاکستان و چین کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۰پاکستان اور چین کی فضائیہ کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع ہو گئی ہیں-