SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوٹو گیلری

  • آئس لینڈ - قدرتی مناظر

    آئس لینڈ - قدرتی مناظر

    Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۲

    ریئنڈیر، جنہیں قطبی ہرن بھی کہا جاتا ہے، آئس لینڈ کے مقامی جانور نہیں ہیں۔ انہیں 18ویں صدی میں ناروے سے متعارف کروایا گیا تھا۔ وقت کے ساتھ یہ جانور آئس لینڈ کے مشرقی علاقوں میں جنگلی ماحول میں رچ بس گئے، اور آج وہ وہیں قدرتی طور پر پائے جاتے ہیں۔

  • کامیڈی وائلڈ لائف فوٹوگرافی 2025

    کامیڈی وائلڈ لائف فوٹوگرافی 2025

    Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۳

    یہ ایک بین الاقوامی فوٹوگرافی مقابلہ ہے جو جنگلی حیات کی مزاحیہ اور دلچسپ تصاویر کو اجاگر کرتا ہے۔

  • دورود، قدرت کے حیرت انگیز نظاروں کی سرزمین

    دورود، قدرت کے حیرت انگیز نظاروں کی سرزمین

    Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۲

    دورود ایران کا ایک خوبصورت شہر ہے جو صوبہ لرستان میں واقع ہے۔ یہ علاقہ اپنی دلکش پہاڑی وادیوں، صاف شفاف دریاؤں اور سرسبز مناظر کی وجہ سے "فطرت کی سرزمین" کہلاتا ہے۔

  • تصویر: حرمِ مطہر حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا

    تصویر: حرمِ مطہر حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا

    Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۵

    حرمِ زینبؑ وہ مقدس مقام ہے جہاں صبر، شجاعت اور وفا کی روشن مثالیں تاریخ کے سینے پر نقش ہوئیں۔

  • تخت جمشید — ایران کی عظیم تہذیب کی شان و شوکت کا لازوال مظہر ہے۔

    تخت جمشید — ایران کی عظیم تہذیب کی شان و شوکت کا لازوال مظہر ہے۔

    Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۰

    تخت جمشید ان تاریخی عجائبات میں شامل ہے جو انسانی فنِ تعمیر اور تہذیب کی بلندیوں کی گواہی دیتے ہیں، اور یونیسکو کے عالمی ورثے میں اپنی منفرد چمک کے ساتھ شامل ہے۔

  • خزاں کے رنگوں میں ڈوبا ہوا اصفہان

    خزاں کے رنگوں میں ڈوبا ہوا اصفہان

    Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۲

    اصفہان کی خزاں ایک دلکش منظر پیش کرتی ہے، جہاں سنہری پتوں سے ڈھکی گلیاں اور تاریخی پل نرم دھوپ میں جگمگاتے ہیں۔

  • جزیرہ قشم کا گاؤں

    جزیرہ قشم کا گاؤں "سهیلی" عالمی ثقافتی ورثے میں شامل

    Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۰

    جزیرہ قشم کا خوبصورت گاؤں "سهیلی" اقوام متحدہ کی عالمی سیاحتی تنظیم (UN Tourism) کی جانب سے 2025 کے بہترین سیاحتی دیہاتوں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے

  • نیکون مائیکرو اسکوپی فوٹوگرافی مقابلہ ۲۰۲۵

    نیکون مائیکرو اسکوپی فوٹوگرافی مقابلہ ۲۰۲۵

    Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۴

    یہ ایک بین الاقوامی مقابلہ ہے جس میں مائیکرو اسکوپ کے ذریعے لی گئیں تصاویر کو پیش کیا جاتا ہے اور سائنس، فن اور تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کیا جاتا ہے۔

  • ڈاکٹر پزشکیان کی سائیکل سواری — صحت کی جانب ایک قدم

    ڈاکٹر پزشکیان کی سائیکل سواری — صحت کی جانب ایک قدم

    Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۳

    یرانی صدر ڈاکٹر پزشکیان نے اپنے اصفہان کے دورے کے دوران "مسیرِ سلامت" (صحت کی راہ) میں شرکت کرتے ہوئے ایک فاصلہ سائیکل پر طے کیا۔

  • خزاں کے رنگ دنیا کے ہر گوشے میں حسن کی کہانی

    خزاں کے رنگ دنیا کے ہر گوشے میں حسن کی کہانی

    Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۹

    خزاں کا موسم، جیسے فطرت نے اپنے جذبات رنگوں میں لکھ کر بکھرا دیے ہوں.

Show More
خاص خبریں
  • بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

    بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

    ۴۵ minutes ago
  • اس جنگ میں دنیا کی مطلق سپر پاور بن کر ابھریں گے: ترجمان سپاہ پاسداران

  • ایران اور 11 دیگر ممالک کا مشترکہ بیان: آئی اے ای اے کی زیرِ نگرانی جوہری تنصیبات پر حملے ممنوع ہیں

  • پاکستان: جے یو آئی (ف) نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا۔

  • 8 ممالک کا مشترکہ اعلامیہ: ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی مخالفت کا اظہار

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS