-
مدافعان آسمان ولایت چودہ سو ایک مشترکہ خصوصی فضائی دفاعی مشقیں
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹مدافعان آسمان ولایت چودہ سو ایک فوجی مشقوں کے دوران ایرانی ماہرین کے تیار کردہ پندرہ خرداد نامی ایئر ڈیفنس سسٹم نے ایرانی حدود میں در آنے کی کوشش کر نے والے فرضی دشمن کے فضائی اہداف کو نشانہ بنا کر انہیں تباہ کردیا ہے۔
-
سرخ مچھلی کی پیداوار
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۸نوروز کے قریب آتے ہی مختلف شہروں میں سرخ مچھلی کی سپلائی اور پیداوار شروع ہو گئی ہے۔ صوبہ گیلان سرخ مچھلی کی پیداوار میں سرفہرست ہے - قابل ذکر ہے کہ سرخ مچھلی ان چیزوں میں سے ایک ہے جو ایرانی نوروز کے دوران ہفت سین دسترخواں پر رکھتے ہیں۔
-
کربلا معلی امام حسین علیہ السلام کی شب ولادت کے موقع پر
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۳کربلا حضرت سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی ولادت کی رات کو نور اور مسرت میں ڈوبی ہوئی ہے
-
کربلائے معلیٰ میں سکیورٹی ہائی الرٹ، لاکھوں زائرین سرزمین کربلا میں موجود
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۶ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللهیان نے بھی ایک اعلی سطحی وفد کے ھمراہ حضرت امام حسین علیہ السلام اور علمدار کربلا کے روضوں پر حاضری دی۔
-
’’اقرا‘‘ قرآنی مقابلہ، ماضی کی یادیں (تصاویر)
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۹حُسن تلاوت کے بین الاقوامی ’مقابلے ’اقرأ‘‘ کا آغاز اب سے دو سال قبل سنہ ۲۰۲۱ میں ہوا اور اس بار یہ تسلسل کی تیسری کڑی ہے جو ماہ رمضان میں جاری رہے گی۔ اسی بہانے سے ایک نظر ڈالتے ہیں گزشتہ دو برسوں کے دوران ہونے والے قرآنی مقابلوں پر۔
-
39ویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کی اختتامی تقریب
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران میں قرآن کریم کے 39ویں بین الاقوامی مقابلے کی اختتامی تقریب "ایک کتاب، ایک قوم" کے نعرے کے ساتھ صدر ایران آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
ورلڈ کلب فری اسٹائل ریسلنگ ٹورنامنٹ کا فائنل
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۶2023 ورلڈ کلبز اوپن ریسلنگ ٹورنامنٹ کا فائنل تہران کے شہدائے ہفت تیر ریسلنگ ہال میں منعقد ہوا جس کے دوران سٹی بینک کی ٹیم نے روسی ٹیم کو شکست دے کر چیمپئن شپ جیت لی۔
-
ایران کی نویں امدادی کھیپ شام پہنچ گئی
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۲ایران کی جانب سے بھیجی گئی نویں امدادی کھیپ حلب پہنچ چکی ہے۔
-
چینی مسجد میں صدر ایران نے نماز ادا کی (تصاویر)
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے اپنے تین روزہ دورۂ چین کے دوران بیجنگ کی ایک مسجد میں نماز بھی ادا کی۔
-
ایرانی ریسکیورز کی طرف سے ترکی کے شہر ادیامان میں زلزلہ زدگان کی مدد
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کی ہلال احمر کی ٹیموں کی جانب سے ریسکیو آپریشن جاری ہے، علاقے کے لوگوں کو رہائش اور حرارتی نظام کے حوالے سے اب بھی مدد کی ضرورت ہے۔