Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۸ Asia/Tehran
  • اسی خاکی مکان میں پروان چڑھا آسمانی مکیں۔ تصاویر

خمین، ایران کے مرکزی صوبے میں واقع ایک قدیمی اور تاریخی شہر ہے جو صوبے کے مرکز اراک شہر کے مغرب میں ساٹھ کلومیٹر کے فاصلے پر آباد ہے۔ یہی وہ شہر ہے جہاں بانی انقلاب اسلامی امام روح اللہ (رح) کی ولادت ہوئی اور انہوں نے انیس سال کی عمر تک اسی شہر میں زندگی گزاری۔ اسی لئے جناب روح اللہ، خمینی کے نام سے دنیا میں معروف ہوئے۔ اس فوٹو گیلری میں بانی انقلاب کے آبائی مکان کو دیکھا جا سکتا ہے جو اس وقت شہر کے اہم تاریخی ورثے میں شمار ہوتا ہے۔

ٹیگس