May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵ Asia/Tehran
  • سلطانِ عمان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات (تصاویر)

ایران کے دو روزہ دورے پر آئے عمان کے سلطان ہیثم بن طارق نے آج صبح اپنے سفر کے دوسرے دن صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔

ٹیگس