-
رہبر انقلاب اسلامی نے قومی صنعتی نمائش کا معائنہ کیا (تصاویر)
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷گزشتہ روز رہبر انقلاب اسلامی نے تہران میں لگی ایک قومی صنعتی نمائش کا معائنہ کیا اور صنعتکاروں سے براہ راست گفتگو کی، انکے مسائل کو بغور سنا اور انکی توانائیوں کو سراہا۔
-
ایران بھر میں قرآن کریم کی توہین کی مذمت
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۱ایران کے مختلف شہروں کے عوام نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد بعض مغربی ممالک میں قرآن مجید اور مسلمانوں کی توہین کی شدید مذمت کی۔
-
جنین میں ایک صیہونی فوجی افسر ہلاک
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۴فلسطینی مجاہدین نے حملہ آور صیہونی فوجیوں پر جوابی کارروائی کے دوران ایک صیہونی فوجی افسر کو موت کے گھاٹ اتاردیا
-
ایرانی عیسائیوں کے بشپس کی طرف سے قرآن پاک کی توہین کی مذمت
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۱تہران کے عیسائیوں کے بشپ نے ایک خصوصی پریس کانفرنس میں سویڈن میں مسلمانوں کی مقدس کتاب (قرآن کریم) کی توہین کی مذمت کی۔
-
صوبہ گلستان میں نرگس پھولوں کا فارم
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۵ایران کے سب سے بڑے نرگس کے پھول کے فارم میں موسم سرما کے ابتدائی دنوں میں پھولوں کو شاخوں سے توڑنے کا سلسلہ شروع ہوتا ہے۔
-
بااثر خواتین کی بین الاقوامی کانگریس میں شریک خواتین کی قم میں حاضری
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۷بااثر خواتین کی بین الاقوامی کانگریس کی مہمانوں کے ایک گروپ نے قم کے دورے پر حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضہ مبارک پر حاضری دیتے ہوئے آستان مقدس میوزیم کا دورہ کیا اور مدرسہ الزہرہ میں حاضری دی۔
-
کراچی میں ایرانی مصنوعات کی نمائش
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۷کراچی ایکسپو سینٹر میں یہ نمائش 16سے 18جنوری تک جاری رہی جس میں ایران کا اعلیٰ سطح کا وفد نے بھی خصوصی طورپر شرکت کی۔
-
ہلال احمر کی جانب سے برف میں پھنسی کاروں کی مدد
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱ایران کے 27 صوبوں میں حالیہ برفباری کے دوران ہلال احمر کے عملے نے برف میں پھنسے 15,920 افراد کو خدمات فراہم کیں۔
-
ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۵ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے ایک دوسرے سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس میں شرکت کی۔
-
تہران میں برفباری
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۰15 جنوری بروز اتوار کو تہران شہر پر شدید برف باری ہوئی۔