-
13 واں 100 سیکنڈ فلم فیسٹیول
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹تہران میں واقع ملت سنیما کیمپس میں 13 واں 100 سیکنڈ فلم فیسٹیول منعقد ہو رہا ہے۔
-
مدافعان آسمان ولایت چودہ سو ایک مشترکہ خصوصی فضائی دفاعی مشقیں
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹مدافعان آسمان ولایت چودہ سو ایک فوجی مشقوں کے دوران ایرانی ماہرین کے تیار کردہ پندرہ خرداد نامی ایئر ڈیفنس سسٹم نے ایرانی حدود میں در آنے کی کوشش کر نے والے فرضی دشمن کے فضائی اہداف کو نشانہ بنا کر انہیں تباہ کردیا ہے۔
-
سرخ مچھلی کی پیداوار
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸نوروز کے قریب آتے ہی مختلف شہروں میں سرخ مچھلی کی سپلائی اور پیداوار شروع ہو گئی ہے۔ صوبہ گیلان سرخ مچھلی کی پیداوار میں سرفہرست ہے - قابل ذکر ہے کہ سرخ مچھلی ان چیزوں میں سے ایک ہے جو ایرانی نوروز کے دوران ہفت سین دسترخواں پر رکھتے ہیں۔
-
کربلا معلی امام حسین علیہ السلام کی شب ولادت کے موقع پر
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳کربلا حضرت سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی ولادت کی رات کو نور اور مسرت میں ڈوبی ہوئی ہے
-
کربلائے معلیٰ میں سکیورٹی ہائی الرٹ، لاکھوں زائرین سرزمین کربلا میں موجود
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۶ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللهیان نے بھی ایک اعلی سطحی وفد کے ھمراہ حضرت امام حسین علیہ السلام اور علمدار کربلا کے روضوں پر حاضری دی۔
-
’’اقرا‘‘ قرآنی مقابلہ، ماضی کی یادیں (تصاویر)
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۹حُسن تلاوت کے بین الاقوامی ’مقابلے ’اقرأ‘‘ کا آغاز اب سے دو سال قبل سنہ ۲۰۲۱ میں ہوا اور اس بار یہ تسلسل کی تیسری کڑی ہے جو ماہ رمضان میں جاری رہے گی۔ اسی بہانے سے ایک نظر ڈالتے ہیں گزشتہ دو برسوں کے دوران ہونے والے قرآنی مقابلوں پر۔
-
39ویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کی اختتامی تقریب
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران میں قرآن کریم کے 39ویں بین الاقوامی مقابلے کی اختتامی تقریب "ایک کتاب، ایک قوم" کے نعرے کے ساتھ صدر ایران آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
ورلڈ کلب فری اسٹائل ریسلنگ ٹورنامنٹ کا فائنل
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۶2023 ورلڈ کلبز اوپن ریسلنگ ٹورنامنٹ کا فائنل تہران کے شہدائے ہفت تیر ریسلنگ ہال میں منعقد ہوا جس کے دوران سٹی بینک کی ٹیم نے روسی ٹیم کو شکست دے کر چیمپئن شپ جیت لی۔
-
ایران کی نویں امدادی کھیپ شام پہنچ گئی
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲ایران کی جانب سے بھیجی گئی نویں امدادی کھیپ حلب پہنچ چکی ہے۔
-
چینی مسجد میں صدر ایران نے نماز ادا کی (تصاویر)
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے اپنے تین روزہ دورۂ چین کے دوران بیجنگ کی ایک مسجد میں نماز بھی ادا کی۔