Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲ Asia/Tehran
  • ایران کی فضائی اور ہوابازی کی صنعت کی بین الاقوامی نمائش

اسلامی جمہوریہ ایران کی 11ویں فضائی اور ہوابازی کی صنعت کی نمائش منگل (13 دسمبر 2022) کو کیش بین الاقوامی نمائشی مرکز میں ایران، روس، چین اور ایتھوپیا کی 90 کمپنیوں کی موجودگی کے ساتھ شروع ہوئی۔

ٹیگس