-
پاکستان میں سیلاب؛ راجن پور، ڈیرہ غازیخان کے اضلاع سب سے زیادہ متأثر
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹پاکستان میں آئے بھیانک سیلاب نے پنجاب کے زیادہ تر علاقوں کو متاثر کیا لیکن جنوبی پنجاب کے علاقے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں جہاں جانی اور مالی نقصان زیادہ ہوا ہے۔
-
ہندوستان; آسمانی بجلی گرنے سے 23 افراد جاں بحق
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۶ہندوستان کی مشرقی ریاست بہار میں مون سون کی بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے کم از کم 23 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
پاکستان کا موجودہ سیلاب 2005 کے زلزلے اور 2010 کے سیلاب سے بھی خطرناک
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۹بلوچستان کے زمینی و فضائی راستے بند جبکہ لینڈ لائنز اور موبائل فون سگنلز بھی بیٹھ گئے، جس کے باعث سیلاب میں ڈوبے بلوچستان کی خبر ملنا مشکل ہوگئی۔
-
پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، مزید کئی افراد ہلاک
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۳پاکستان میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث بعض علاقوں میں سیلابی صورتحال نے تباہی مچا دی ہے۔
-
راکھ میں دفن ہو گیا ایک شہر۔ تصاویر
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۴انڈونیشیا کے جاوہ نامی جزیرہ میں واقع سمِرو نامی آتشفشاں پھوٹنے کے باعث قریب میں واقع ایک بستی راکھ میں دفن ہو گئی۔ اس قدرتی حادثے میں کم از کم ۱۴ افراد کے مرنے اور دسیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
ایران کے چالوس ہائی وے کا دلکش منظر+ ویڈیو
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران میں جہاں کچھ علاقوں میں جم کر بارش ہوئی ہے وہیں کچھ علاقوں میں برفباری ہوئی ہے جس کی وجہ سے کچھ علاقے مزید خوبصورت نظر آنے لگے۔
-
ترکی، برفانی تودہ گرنے سے دسیوں کی موت ۔ ویڈیو
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳ترکی میں دو برفانی تودوں نے دسیوں کی جان لی۔ رپورٹ کے مطابق منگل کی شام وان صوبے میں ایک تودہ گرنے کے سبب ایک مینی بس کھائی میں جا گری جس کے سبب قریب ۳۳ افراد جاں بحق ہو گئے۔ دوسرا برفانی تودہ اُس وقت گرا جب ایک امدادی ٹیم برف میں دب جانے والے دو لوگوں کو تلاش کرنے میں لگی ہوئی تھی۔ مجموعی طور پر دونوں واقعات میں ۳۵ سے زائد افراد جاں بحق جبکہ ۵۳ زخمی ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان میں مسافربس کو حادثہ42 ہلاک
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۶ہندوستانی میڈیا کے مطابق حادثہ کولو ضلع میں بنجار کے مقام پر پیش آیا جہاں ایک پرائیویٹ بس گہری کھائی میں جاگری، بس میں گنجائش سے زائد افراد سوار تھے جبکہ بعض مسافر بس کی چھت پر بھی سفر کر رہے تھے۔
-
ایران میں 6 نئے ہیلی کاپٹروں کی تقریب رونمائی
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۹فوٹو گیلری
-
ہندوستان، فضا ئیہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ سات افراد ہلاک
Oct ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۶ہندوستان میں فضا ئیہ کےہیلی کاپٹر کےحادثہ میں پائلٹ سمیت سات افراد ہلاک ہوئے۔