-
جنگ بندی کے لئے عمان کی ثالثی، یمن نے قدردانی کی
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۹یمن کی حکومت نے ملک میں جنگ کے خاتمے کے لئے عمان کی کوششوں کی قدردانی کی ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ نے شہید فخری زادہ کے اہلخانہ کی قدردانی کی
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۸ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی میں آج اجلاس شروع ہونے سے قبل ملک کے مایۂ ناز سائنسداں شہید ڈاکٹر محسن فخری زادہ کے اہل خانہ کی قدردانی کی گئی۔ اس موقع پر پارلیمنٹ اسپیکر کے علاوہ وزیر دفاع جنرل حاتمی اور بعض دیگر اعلیٰ عہدے دار موجود تھے۔ ڈاکٹر محسن فخری زادہ گزشتہ برس ستائس نومبر کو تہران کے مضافاتی علاقے میں ایک دہشتگردانہ حملے کے ذریعے شہید کر دئے گئے تھے۔ حملے میں غاصب صیہونی ٹولے اسرائیل کے ملوث ہونے کے پختہ ثبوت ملے ہیں۔
-
ہم حزب اللہ کے قدرداں ہیں: لبنانی وزیر خارجہ
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰لبنان کے وزیر خارجہ نے حزب اللہ کی خدمات کو سراہتے ہوئے اسکی قدردانی کی ہے۔
-
اقوام متحدہ نے انسداد منشیات میں ایرانی کوششوں کی قدردانی کی
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات اور جرائم کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے اسلامی جمہوریہ ایران کی انسداد منشیات کی وسیع کوششوں کی تعریف کی۔
-
واشنگٹن میں عراقی وزیر کا اعلان، ایران کے ساتھ مشترکہ مفادات کی بنیاد پر تعلقات ہیں
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۲عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ان کے ملک کے تعلقات مشترکہ ثقافتی، سیاسی اور اقتصادی مفادات پر استوار ہیں۔
-
سعودی اتحاد کے ہاتھوں یمن کا ظالمانہ محاصرہ ناقابل قبول ہے: جواد ظریف
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ یمن کے خلاف سعودی اتحاد کی جارحیت ، ظالمانہ محاصرہ اور کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے دور میں ایندھن اور غذائی اشیاء کے حامل جہازوں کو روکے رکھنا ناقابل قبول ہے۔
-
ایران کی جانب سے افغانستان کے لئے طبی امداد کی فراہمی
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۱ایران کے صوبے خراسان رضوی کے گورنریٹ میں غیر ملکی شہریوں اور مہاجرین کے امور کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ افغانستان میں کورونا وائرس کا مقابلہ کئے جانے کے سلسلے میں افغانستان کی حکومت کو دس ہزار ماسک کی مدد فراہم کی گئی ہے۔
-
رہبر انقلاب نے وینزوئیلا جانے والے آئل ٹینکروں کے عملے کی قدردانی کی
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۱رہبر انقلاب اسلامی نے ونزوئیلا جانے والے اسلامی جمہوریہ ایران کے آئل ٹینکروں کے کیپٹنز اور عملے کے دیگر افراد کے جہادی اقدام کی تعریف کرتے ہوئے فرمایا کہ آپ نے سرفراز کر دیا۔
-
لبنان و افغانستان نے ایران کی قدردانی کی
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۱لبنان نے ایران کی جانب سے کورونا ٹیسٹ کٹس اور وینٹی لیٹر بھیجے جانے کے اقدام کو دونوں ملکوں کے درمیان گہری دوستی کا ثبوت قرار دیا ہے۔
-
صدر ایران نے میڈیکل اسٹاف اور صنعتکاروں کو خراج تحسین پیش کیا
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران کے میڈیکل اسٹاف اور صنعتکاروں کی کوششوں اور فداکاریوں کی قدردانی کی ہے ۔