-
واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ ، متعدد فلسطینی زخمی
Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۱چوراسی ویں حق واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں کئی فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔ دوسری جانب حماس اور جہاد اسلامی فلسطین نے حق واپسی مارچ کے تسلسل کو فلسطینی جد و جہد کی تاریخ میں بے مثال قرار دیا ہے۔
-
جاری ہے صیہونی خباثتوں کا سلسلہ ۔ ویڈیو
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۰خباثت اور بدمعاشی کی ہر وہ قسم جو آپ تصور کر سکتے ہیں، وہ صیہونی درندوں کے معمولات زندگی میں شمار ہوتی ہے۔ مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگردوں کو خوف و ہراس ما ماحول پیدا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
فلسطینی معذوروں کی میراتھن۔ ویڈیو
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۸غزہ میں محصور فلسطینی باشندوں نے اپنی جیتی جاگتی زندگی اور اپنے فولادی جذبۂ استقامت کا ثبوت دیتے ہوئے ایک خاص میراتھن کا اہتمام کیا۔ اس میراتھن میں صیہونی دشمن کے خلاف جاری جنگ میں اپنے جسمانی اعضا کا نذرانہ پیش کرنے والے افراد نے نہایت پر جوش انداز میں شرکت کی۔
-
صیہونی جرائم کے خلاف ہیگ میں مظاہرہ ۔ ویڈیو
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۹ہیگ میں واقع عالمی فوجداری عدالت آئی سی سی کے ہیڈکواٹر کے سامنے کے فلسطین نواز تنظیموں نے جمعے کے روز مظاہرہ کیا ۔رپورٹ کے مطابق آئی سی سی کے اٹارنی جنرل نے اسرائیل کے انسانیت سوز جنگی جرائم کے خلاف دائر شکایات پر نوٹس لینے سے انکار کر دیا تھا جس کے بعد فلسطین کے حامیوں نے آئی سی سی کے ہیڈکواٹر کے سامنے اکٹھا ہو کر اسرائیل کے خلاف اور فلسطین کی حمایت میں نعرے لگائے۔
-
غزہ پراسرائیلی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری ایک فلسطینی شہید
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے متعدد علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں نے مزید فلسطینی مکانات مسمار کئے۔ ویڈیو
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۲مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگرد فوجی، بے سہارا فلسطینیوں کے مکانات مسمار کرتے ہوئے۔فسلطینی باشندوں کی زمینوں اور انکے مکانات کو ہڑپنا یا انہیں مسمار کرنا، صیہونی دہشتگرد اپنا حق سمجھتے ہیں فلسطینی مکانات کی مسماری صیہونی درندوں کے معمولات زندگی کا صحہ بن چکی ہے۔
-
صحافیوں پر صیہونی دہشتگردوں کے حملے ۔ تصاویر
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۰حالیہ دنوں میں مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی عوام کے درمیان بارہا تصادم ہوا ہے۔اس درمیان صیہونی دہشتگردوں نے اپنے ہم وطن افراد کی روداد غم کیمرے میں قید کرنے والے صحافیوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۶صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں حملہ کیا اور ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا
-
بے سبب یوں مارے جاتے ہیں فسلطینی نوجوان ۔ ویڈیو
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۶مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں واقع العروب پناہ گزیں کیمپ میں صیہونی جلادوں نے گھر سے باہر نکل رہے ایک نہتے فلسطینی نوجوان کو گولی مار دی۔
-
صیہونیوں کی نیند حرام کرنے والے فلسطینی میزائل ۔ ویڈیو
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۸فلسطین کی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی نے ’’براق ۱۲۰‘‘ نامی ایک نئے میزائل کی رونمائی کی جس کے بارے میں اس نے اعلان کیا ہے کہ صیہونیوں کے خلاف ہونے والے حالیہ جوابی حملوں میں ان میزائلوں کا استعمال کیا گیا ہے۔فلسطین میں تحریک مزاحمت اپنی تمام تر مشقتوں اور دشواریوں کے باوجود لطف خدا اور اپنی توانائیوں کے سہارے صیہونی دہشتگردی کے مقابلے اپنا سینہ سپر کئے ہوئے ہے۔