-
صیہونی علاقوں پر فلسطین کا جوابی راکٹ حملہ۔ ویڈیو+تصاویر
Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵گزشتہ شب دہشتگرد صیہونی ٹولے کے جنگی طیارے نے غزہ میں ایک گھر پر بمباری کر کے مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی کے ایک فعال رکن بہا سلیم ابوالعطاء کو شہید کر دیا۔اس حملے میں عبد العطا کے ہمراہ ان کی اہلیہ بھی شہید ہوئی ہیں جبکہ ان دو بچوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔صیہونی ٹولے کے اس دہشتگردانہ اقدام کے بعد فلسطینی جوانوں نے بھی صیہونی علاقوں کی جانب کئی راکٹ فائر کئے جس کے بعد صیہونی دارالحکومت تل ابیب سمیت مختلف علاقوں میں خطرے کا الارم بجا دیا گیا اور تمام اسکولوں اور اداروں کی چھٹی کر دی گئی۔
-
فلسطینی عزم و حوصلے کی عکاسی کرتی ایک شاندار تصویر
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۹اس تصویر میں ایک نیم برہنہ فلسطینی نوجوان کو دیکھا جاسکتا ہے جو غزہ میں ہونے والے ہفتہ وار ’’حق واپسی مارچ‘‘ کے دوران اپنے داہنے ہاتھ میں فلسطینی پرچم اٹھائے ہوئے ہے،اپنے بائیں ہاتھ سے دہشتگرد صیہونی فوجیوں کی جانب پتھر پھینک رہا ہے جبکہ اپنے گلے میں ایک غلیل لٹکائے ہوئے ہے۔ خود فروختہ امریکی و صیہونی غلام، بعض عرب ملکوں کے حکمرانوں کی غیرت کو چیلنج کر رہی ہے یہ تصویر۔
-
فلسطین میں زندگی کا ایک دن! ۔ ویڈیو
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴ایک طائرانہ نظر مقبوضہ فلسطین میں گزرنے والے ایک دن پر۔
-
مسجدالاقصی میں یہودی آبادکاروں کے داخلے کے بعد جھڑپیں
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۹مسجدالاقصی میں یہودی آبادکاروں کے داخل ہونے پر اس مقدس مقام پر جھڑپیں شروع ہو گئیں
-
امریکی رویہ نے فلسطینی عوام پر تباہ کن اثرات مرتب کئے : جواد ظریف
Oct ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کی خودسرانہ و انتہا پسندانہ پالیسیوں اور بین الاقوامی قوانین کی پامالی نے مظلوم فلسطینی عوام پر تباہ کن اثرات مرتب کئے ہیں۔
-
فلسطینی عوام دشمن کو اپنے اہداف کو آگے بڑھانے کی اجازت نہیں دیں گے: اسماعیل ہنیہ
Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ نے کہا ہے کہ بیت المقدس میں صیہونی دشمن کے منصوبوں کوکامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونی فوجیوں کا ایک اور حملہ
Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰سیکڑوں صیہونی انتہا پسندوں نے منگل کو یہودیوں کی عید کے بہانے مسجد الاقصی پر دھاوا بول دیا
-
یہودی خاخام نے اسرائیلی جھنڈا پارہ کیا ۔ ویڈیو
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۷سوشل میڈیا پر ایک یہودی نے،اپنے ایک مذہبی رہنما ’’خاخام‘‘ (رِبّی) کی ویڈیو نشر کی ہے جس میں وہ ’’کنیسا‘‘ میں صیہونی حکومت کے جھنڈے کو پارہ کر کے فلسطینی پرچم ہاتھ میں لہرا رہا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ دنیا کے بہت سے یہودیوں میں صیہونی ریاست کے تئیں شدید نفرت پائی جاتی ہے اور وہ اسے ایک غیر قانونی ریاست کے طور پر جانتے ہیں۔
-
فلسطینیوں کا اکہترواں ’’حق واپسی‘‘ مارچ ۔ ویڈیو
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۲جمعے کو فلسطین کے غزہ علاقے میں اکہترواں ہفتہ وار ’’حق واپسی‘‘ مارچ کیا گیا جس میں ہزارون فلسطینیوں نے اپنے وطن کی مکمل آزادی تک اپنی جد و جہد جاری رکھنے کے لئے اپنے عزم و ارادے کا اعلان کیا۔اس موقع صیہونی دہشتگرد فوجیوں نے نہتے مظاہرین پر فائرنگ کر کے کم از کم ۱۲۰ فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
مسجد اتلاقصی میں اگ لگائے جانے کی برسی
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۶سحر نیوز رپورٹ