-
قرآنی مہمانوں نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی ۔ تصاویر
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۶تہران میں منعقد ہونے والے چونتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شریک ہوئے مہمانوں نے رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ان قرآنی مقابلوں میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے نوجوان، جوان، خواتین اور نابینا افراد نے حصہ لیا۔
-
مغرب کی اقتصادی پالیسیوں کا تسلط اہم معاملہ ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۷رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی ممالک کا مسئلہ یہ ہے کہ ان پر مغربی اقتصاد و پالیسیاں مسلط ہیں اور اس وقت بیشتر اسلامی ممالک ایسے ہیں کہ جہاں نام کا بھی اسلامی تشخص نہیں پایا جاتا۔
-
رہبرانقلاب اسلامی سے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے شرکاء کی ملاقات (مختصر خبر)
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۸رہبر انقلاب اسلامی نے قرآن پاک كی تعليمات كو اُجاگر كرنے پر تاکید کی ہے۔
-
تہران میں عالمی قرآنی مقابلوں کا چوتھا دن
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۹تلاوت، حفظ قران اور تفسیر کے چونتیسویں عالمی مقابلے ایران میں جاری ہیں۔
-
قرآن پاک مشکلات سے انسانوں کی نجات کا ذریعہ
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۲ايران ميں 34ويں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں کا آغاز ہو گیا ہے اور صدر مملکت نے اس موقع پر خصوصی پيغام بھی دیا ہے۔
-
ایران میں بین الاقوامی قرآنی مقابلے
Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۸ایران میں منعقد ہونے والے پانچویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں 33 ممالک کے قاری اور دیگر اہم شخصیات شرکت کریں گی۔
-
پیغام جو آیت اللہ عیسیٰ قاسم اپنی تلاوت سے دے رہے ہیں ! ۔ ویڈیو
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۷آیت اللہ عیسیٰ قاسم قرآن کریم کی تلاوت کر رہے ہیں۔ منظر عام پر آنے والی اس ویڈیو میں جن آیات کی تلاوت سنی جا سکتی ہے،وہ بحرینی عوام کی انقلابی تحریک کے پیش نظر بہت معنیٰ خیز ہیں۔اس ویڈیو میں سورۂ مبارکہ نساء کی آیت نمبر ۹۳ اور ۹۵ کو ملاحظہ کیا جا سکتا ہے جن میں مومنین کے قتل کے عذاب اور دشمنان اسلام کے خلاف قیام کا تذکرہ ہوا ہے۔
-
فاطمی سورہ / تلاوت ۔ ویڈیو
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۵صدیقہ کبریٰ کوثر رسول حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر سورہ مبارکۂ کوثر کی تلاوت پیش کی جا رہی ہے جو حضرت صدیقۂ کبریٰ علیہا سلام کی شان میں نازل ہوا۔اس ویڈیو میں دو نونہال اور دو بزرگ قاریوں کی خوبصورت آواز میں آپ سورۂ مبارکۂ کوثر کی تلاوت ملاحظہ فرمائیں اور اسکا ثواب حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی روح کو ہدیہ کریں۔
-
وجد میں آجائے ہر سننے والا/ تلاوت ۔ ویڈیو
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۴ایران کے شہر سبزوار سے تعلق رکھنے والا ایک ۱۲ سال کا نونہال قاری جس نے قرآن چینل پر لائیو پروگرام ’’اسراء‘‘ میں سورہ مبارکہ حاقہ کی روح پرور تلاوت کر کے سبھی کو مبہوت کر دیا۔
-
جمعیت علمائے اسلام کا دینی مدرسہ سیل
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۷خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ایک دینی مدرسے سے مشکوک شدت پسندوں کی گرفتاری اور مدرسہ انتظامیہ کی جانب سے اس کے لائسنس کی تجدید نہ کرانے پر اسے سیل کر دیا گیا ہے۔