-
ایران میں قرآنی علوم کی سرگرمیوں میں روز افزوں اضافہ
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۲ایران کی وزارت ثفاقت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ تین برسوں کے دوران قرآنی تعلیمات کے مزید ایک ہزار مکاتب اور مدارس کے لئے اجازت نامے جاری کئے ہیں۔
-
قرآن کریم کے الفاظ ایک معجزہ اور اس کے اعلی اور پرمغز مفاہیم تک رسائی کا دریچہ ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۵رہبر انقلاب اسلامی نے قرآن کریم کے الفاظ کو ایک معجزہ اور اس کے اعلی اور پرمغز مفاہیم تک رسائی کا دریچہ قرار دیا ہے۔
-
قرآن کے قاریوں اور حافظوں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
May ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۱رہبرانقلاب اسلامی نے قرآن کریم کو امت اسلامیہ کے اتحاد کا محور قراردیا ہے
-
قرآن کریم امت اسلامیہ کے اتحاد کا مظہر ہے : رہبر انقلاب اسلامی
May ۱۸, ۲۰۱۶ ۲۱:۲۲رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران میں منعقدہونے والےقرآن کریم کے تینتیسویں بین الاقوامی مقابلوں کے شرکا سے ملاقات میں قرآن مجید کو امت اسلامیہ کے اتحاد کا محور قراردیا-
-
قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلوں کا آغاز
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۲۰:۱۱تہران میں قرآن کریم کے تینتیسویں بین الاقوامی مقابلوں کا آغاز ہو گیا ہے