-
روسی بیلسٹک میزائل قرقیزستان میں نصب
Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۴روس نے دہشت گردی کے خلاف جاری عظیم فوجی مشقوں کے پیش نظر اپنے بیلسٹک میزائل پہلی بار قرقیزستان میں نصب کر دیئے۔
-
ایرانی کشتی ٹیم کی ایشیائی مقابلوں میں دوسری پوزیشن
Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۳قیرقزستان میں ہونے والے فری اسٹائل کشتی کے مقابلوں میں ایران کی قومی ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
-
وزیر خارجہ کے دورہ قرقیزستان کا ہدف باہمی تعاون میں فروغ لانا
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف وسطی ایشیا اور قفقاز کے ملکوں کا دورہ جاری رکھتے ہوئے منگل کی رات کو قرقیزستان کے دارالحکومت بیشکک پہنچے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی ترکمانستان کے صدر سے ملاقات
Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۰ایران کے وزیر خارجہ نے عشق آباد میں ترکمانستان کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
ایران اور قرقیزستان کے درمیان تعاون کے پانچ معاہدوں پر دستخط
Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران اور قرقیزستان کے صدور نے جمعے کے روز بیششک میں ملاقات کی اور دو طرفہ تعلقات اور علاقائی اور عالمی مسائل کے بارے میں بات چیت کی۔
-
باہمی تعلقات کے فروغ پر ایران اورقرقیزستان کے صدور کی تاکید
Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران اور قرقیزستان کے صدور نے دو طرفہ تعلقات کو ہمہ گیر فروغ دینے اور دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے دس سالہ طویل المدت پروگرام پر عمل درآمد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔