-
مہلت ختم ہورہی ہے، ایران کا یورپی ٹرائیکا کو انتباہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی ٹرائیکا سے ایٹمی معاہدے کے تحت اپنے وعدوں کی پاسداری پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران قومی سلامتی جیسے اہم معاملات پر کسی کے ساتھ سودے بازی نہیں کرے گا۔
-
افغان امن عمل میں ایران نے مثبت کردار ادا کیا: طالبان
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۷دوحہ میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغان امن عمل میں ایران کا کردار مثبت ہے۔
-
امریکہ اور طالبان کا معاہدہ کھٹائی میں
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۲طالبان اور امریکہ نے ایک دوسرے پر معاہدے کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کئے ہیں جس کے بعد امریکہ اور طالبان کے مابین معاہدہ کھٹائی میں پڑ گیا ہے۔
-
ایران نے حق دوستی ادا کر دیا، قطر نے ایران کا شکریہ ادا کیا
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۸قطر کا کہنا ہے کہ پابندیوں کے زمانے میں ایران نے جس طرح سے ہماری مدد کی اسے ہم کبھی بھی فراموش نہیں کر سکیں گے۔
-
صیہونی ذرائع ابلاغ کا دعوی، قطری وزیر خارجہ نے اپنے اسرائیلی ہم منصب سے کی ملاقات
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۷صیہونی ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہے کہ قطر کے وزیر خارجہ نے اپنے صیہونی ہم منصب سے ملاقات کی ہے۔
-
افغانستان میں 6 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۰افغانستان میں پرتشدد واقعات اور سکیورٹی فورسز پر طالبان کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
قومی اتحاد، صیہونی سازشوں سے مقابلے کا واحد راستہ: فلسطینی تنظیمیں
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹فلسطینی رہمناؤں نے ایک متحدہ قومی اسٹریٹیجک کے حصول کے لئے ہمہ گیر استقامت اور قومی اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان میں بد امنی عروج پر، متعدد دہشتگردانہ حملے
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۳افغانستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردی کے متعدد واقعات پیش آئے ہیں۔
-
قطر سے صلح کر کے سعودی عرب کیا مقصد حاصل کرنا چاہتا ہے؟
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۹خلیج فارس تعاون کونسل کی نشست میں قطر کا محاصرہ ختم کیے جانے کے سمجھوتے پر دستخط کے بعد اس سلسلے میں متعدد سوال سامنے آ رہے ہیں۔
-
قطر محاصرے کے خاتمے کے لئے معاہدے پر دستخط ہو گئے
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۷خلیج فارس تعاون کونسل کی نشست میں شریک ملکوں کے حکام نے سعودی عرب کے شہر العلا میں جاری ہونے والے بیان پر باضابطہ طور پر دستخط کر دیے ہیں جس میں قطر کا بحران ختم کرنے پر اتفاق کیا گيا ہے۔