-
جنگ اور محاصرے کی پالیسی ناکام ہو چکی ہے: انصاراللہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۶تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ قطر اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے معاہدے سے پتہ چلتا ہے کہ محاصرے اور جنگ کی پالیسی اب کارگر نہیں رہ گئی ہے۔
-
سعودی عرب اور قطر تمام سرحدیں کھولنے پر متفق ہو گئے
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۱سعودی عرب اور قطر نے پیر کی شب سے دونوں ملکوں کے درمیان ہوائي، زمینی اور سمندری سرحدیں کھولنے پر اتفاق کر لیا ہے۔
-
افغان حکومت اور طالبان کے مذاکرات
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۲افغانستان میں قیام امن کیلئے کوششیں بدستور جاری ہیں۔
-
سعودی عرب کا نشہ ہوا ہو گیا، ریاض نے قطر کے آگے گھٹنے ٹیکے
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۵اقتدار اور طاقت کے نشے میں چور آمر، بعد میں پشیمان ضرور ہوتے ہیں۔
-
علاقے میں امریکہ کی مہم جوئی پر ایران کا انتباہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۷ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں علاقائی حالات اور دو جانبہ روابط کا جائزہ لیا۔
-
افغانستان میں دھماکے 16 افراد جاں بحق 17 زخمی
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۳افغانستان کے مختلف علاقوں میں ہونے والے دھماکوں اور حملوں میں 16 افراد جاں بحق ہوئے۔
-
جگہ کے تعین کے بہانے مذاکرات میں تاخیر صحیح نہیں: عبداللہ عبداللہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۱افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے جگہ کے تعین کے بہانے امن مذاکرات میں تاخیر نہ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عرب شہزادوں کی رنگینیوں میں خلل اندازی
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۹پاکستانی حکام نے صحرائی علاقے صوفی کے مقام پر عرب شہزادوں کے ذریعے شکار کے لیے لگائے گئے کیمپ اکھاڑ پھینکے۔
-
طالبان کے وفد کا دورہ پاکستان
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۸قطرمیں طالبان کے سیاسی دفترکے سربراہ ملاعبدالغنی برادرکی سربراہی میں طالبان پولیٹیکل کمیشن کا 9 رکنی وفد آج صبح پاکستان پہنچ گیا۔
-
پاکستان کے بیابانوں میں عرب شہزادوں کا راج
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۵تلور کے شکار کی آڑ میں گھناؤنا کھیل کھیلنے کے لئے ایک بار پھر تھر کے مختلف علاقوں میں عرب شہزادوں کیلئے کیمپس قائم کر دئے گئے۔