-
قطر میں امریکہ طالبان مذاکرات منسوخ
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۷افغانستان کے پریس ذرائع نے قطر میں امریکی نمائندوں کے ساتھ طالبان گروہ کے مذاکرات کی منسوخی کی خبر دی ہے۔
-
قیدیوں کی رہائی کے لئے پاکستان کی سعودی عرب سے بات چیت
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۰سعودی عرب کی جیلوں میں قید پاکستانی قیدیوں کے رشتہ داروں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ قیدیوں کی رہائی کے لئے سعودی عرب سے گفتگو کرے۔
-
پاکستان میں گاڑیوں کے کاروبار میں قطری شہزادہ ملوث
Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۵ہائی کورٹ نے قطری گاڑیوں کی برآمدگی سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ ریاست کے اندر ریاست نہیں چلے گی۔
-
پاکستان کے وزیرخارجہ کا دورہ قطر
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۸پاکستان کے وزیرخارجہ ایک روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے۔
-
سعودی عرب پر دباؤ ڈالنے کے لئے یورپی یونین سے قطر کا مطالبہ
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۵قطر کی انسانی حقوق کی قومی کمیٹی کے سربراہ نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قطر کے خلاف پابندیاں اٹھانے کے لئے سعودی عرب پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالے۔
-
پاکستان کے آرمی چیف کی امیر قطر سے گفتگو
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۳پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دوحہ میں قطر کے امیر سے دو طرفہ معاملات اور علاقائی مسائل پر بات چیت کی ہے۔
-
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات علاقے میں عدم استحکام کا باعث، قطر
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۵قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے علاقے کے بعض ملکوں میں مشکوک سرگرمیوں کی حمایت کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دونوں ممالک پورے علاقے میں بدامنی پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
امریکہ کی ایران مخالف پابندیوں پر قطر کی تنقید
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۴قطر کے وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ اور ظالمانہ پابندیوں پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر قطر کی تنقید
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵قطر کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ اور یکطرفہ پابندیوں پر کڑی نکتہ چینی کی۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل ناکارہ ہو گئی ہے، قطری وزیر خارجہ
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۵قطر کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ خلیج فارس تعاون کونسل کی صرف ظاہری شکل باقی بچی ہے اور اس کا میکنیزم ناکارہ ہو گیا ہے۔