-
قطر کا سعودی عرب کو دو ٹوک جواب
Jun ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۰قطر نے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب سمیت اپنے دیگر پڑوسی ممالک سے اس وقت تک کوئی مذاکرات نہیں کرے گا، جب ان پر 2 ہفتے قبل لگائی گئی پابندیاں نہیں ہٹائی جاتیں۔
-
پابندیاں نہیں ہٹیں گی تو مذاکرات بھی نہیں ہوں گے، قطر
Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۹قطر کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ جب تک دوحہ کے خلاف عائد پابندیاں ختم نہیں ہوجاتیں اس وقت تک وہ عرب ملکوں کے ساتھ مذاکرات نہیں کریں گے
-
ترک فوجی ، دوحہ پہنچ گئے
Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۲ترکی قطر فوجی معاہدے کے تحت ترک فوجیوں کا پہلا دستہ دوحہ پہنچ گیا ہے۔
-
سعودی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، قطری وزیر خارجہ
Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۰قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گا۔
-
عرب ملکوں کی پابندیاں غیر موثر ہیں : قطر کے وزیر خزاںہ
Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۱قطر کے وزیر خزانہ نے کہا کہ عرب ملکوں کی جانب سے بائیکاٹ اور پابندیوں سے ملک کے ترقیاتی کاموں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
-
سعودی اور قطری وفود کے درمیان جھگڑا
Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۹کویت میں منعقدہ خلیج فارس تعاون کونسل کے اجلاس میں سعودی اور قطری وفود کے درمیان جھگڑے کے بعد اجلاس کو روک دینا پڑا۔
-
خلیج فارس میں قطر اور امریکہ کی فوجی مشقیں
Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۵قطر کی وزارت دفاع نے اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لئے خلیج فارس میں امریکہ کے ساتھ مشترکہ بحری مشقوں کے انعقاد کی خبر دی ہے.
-
سعودی عرب کے ذریعے قطر کا محاصرہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے
Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۸قطر کے انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سربراہی میں بعض عرب ملکوں کی جانب سے قطر کا محاصرہ، گھرانوں کے افراد کو ایک دوسرے سے جدا کرنے اور آزادی بیان کی خلاف ورزی کے مترادف ہے۔
-
قطر - سعودی کشیدگی میں غیرجانبدار رہنے کا مطالبہ
Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۳پاکستان کی قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی نے حکومت کو قطراور سعودی عرب میں کشیدگی پر مکمل غیرجانبدار رہنے کا مشورہ دیدیا۔
-
قطر اور امریکہ کے درمیان اسلحہ کی خریداری کا معاہدہ
Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۴دو امریکی بحری جنگی جہاز، قطر کے درالحکومت دوحہ کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہو گئے۔ دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ قطر نے امریکہ سے ایف پندرہ طیاروں کی خریداری کا معاہدہ کیا ہے جنکی مالیت بارہ ارب ڈالر بتائی جاتی ہے۔