-
انسانی ہمدردی کی بنیاد پر قطر کی مدد
Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران نے قطر کو فروٹ اور سبزیوں سمیت دیگر ضروری اشیاء خورد و نوش برآمد کی ہیں۔
-
بحران قطر کے حل میں کویت کی ثالثی پر عرب لیگ کی حمایت
Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۷عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل نے قطر کے ساتھ بعض عرب ملکوں کے پیدا ہونے والے اختلافات اور بحران کے حل میں کویت کی ثالثی پر اپنی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
قطر کے خلاف سعودی پابندیاں، انسانی حقوق کی پامالی
Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۰ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ قطر کے خلاف سعودی اور اس کے اتحادی ممالک کی پابندیاں انسانی حقوق کی پامالی ہے۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کی سعودی شاہ سے ملاقات
Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۵پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف نے سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی اور ان سے خلیج فارس کے ممالک کے مابین حالیہ کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا۔
-
مذاکرات کے لیے حالات سازگار نہیں ہوئے، قطری وزیر خارجہ
Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۷قطر کے وزیر خارجہ نے سفارت کاری کو موجودہ بحران کا حل قرار دیا ہے۔
-
قطر پر پابندیوں سے خلیج فارس کونسل کے تمام ملکوں کو نقصان ہوگا
Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۰قطر کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ دوحہ کے خلاف پابندیوں سے خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ملکوں کو نقصان پہنچےگا۔
-
قطر کے خلاف امریکی الزامات کا اعادہ
Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۵امریکی صدر نے ایک بار پھر قطر پر نکتہ چینی کرتے ہوئے اسے دہشت گردی کا حامی ملک قرار دیا ہے۔ ۔
-
حالیہ کشیدگي ریاض کانفرنس کے منفی اثرات کا نتیجہ
Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۲ترجمان وزارت خارجہ نے قطر اور خطے کے بعض ممالک کے درمیان تعلقات میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے حوالے سے اسلامی جمہوریہ ایران کے مؤقف پر روشنی ڈالی۔
-
قطر کو اسلامی ممالک کے خلاف استعمال نہ ہونے کی سزا
Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۸پاکستان کے علماء نے کہا ہے کہ امریکی ایماء پر لیبیا، شام، عراق کے بعد خائن عرب بادشاہتیں قطرکو تباہ و برباد کرنے کی سازشیں کر رہی ہیں۔
-
قطری شہریوں کے مسجدالحرام میں داخلے پر پابندی
Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۶قطر کے ساتھ سعودی عرب اور کچھ دیگر ممالک کے تعلقات منقطع ہوجانے کے بعد سعودیوں نے خانہ کعبہ میں قطری شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔