-
قطرمیں پاکستانی فوجیوں کی تعیناتی کی تردید
Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۲پاکستان نے قطر میں اپنے فوجیوں کی تعیناتی کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکی میڈیا میں ایسی خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔
-
قطر کی جانب سے ایران کے کردار کی تعریف
Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۵قطر کے وزیر خارجہ نے عرب ممالک کے تنازعات اور مسائل کے حل کے لیے ایران کی مکمل آمادگی کے اظہار پرایران کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
امریکی سینیٹر کی صدر ٹرمپ اور وزیر خارجہ ٹلرسن پر نکتہ چینی
Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۱ایک امریکی سینیٹر نے قطر کی ناکہ بندی کے بارے میں صدر ٹرمپ اور وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کی تضاد بیانی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
قطر کے خلاف پابندیوں پر ایمنسٹی انٹرینشنل کا اظہار تشویش
Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۳ایمنسٹی انٹر نیشنل نے سعودی عرب اور بعض دیگر ملکوں کی جانب سے قطر کے خلاف عائد کی جانے والی پابندیوں کو عام لوگوں کی زندگی سے کھیلنے کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سعودی عرب پر نکتہ چینی
Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۳ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادی ممالک قطر کے ساتھ تعلقات منقطع کرکے خطے میں ہزاروں لوگوں کی جانوں سے کھیل رہے ہیں۔
-
جرمنی کی جانب سے قطر کا اقتصادی بائیکاٹ مسترد
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۶جرمنی کے وزیر خارجہ نے قطر کا اقتصادی بائیکاٹ مسترد کر دیا ہے۔
-
قطر کا دو ٹوک جواب
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۱قطر نے خارجہ پالیسی پر مداخلت کی کوششوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پالسیی کو تبدیل کرنے کا مطالبہ ناقابل قبول ہے۔
-
قطر کے وزیر خارجہ کا اپنے سعودی ہم منصب کو کرارا جواب
Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۵قطر کے وزیر خارجہ نے ان کا ملک اپنی خارجہ پالیسی میں ہر طرح کی مداخلت کو مسترد کرتا ہے۔
-
قطر سے صلح کے لئے آل سعود کے 10 شرائط
Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۳سعودی عرب نے قطر کوعہد و پیمان میں قید کرنے کے لئے 10 شرائط جاری کردی ہیں جو کویتی امیر کے ذریعے امیر قطر تک پہنچائی جائیں گی۔
-
قطر اور بعض عرب ممالک کے درمیان بحران کے حل کے لئے عمان کے صلاح و مشورے
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۸عمان کے وزیر خارجہ، خلیج فارس کے عرب ممالک کے درمیان پیدا ہونے والے بحران میں ثالثی اور گفتگو کے لئے کویت پہنچ گئے۔