-
ایران میں عشرہ کرامت کا آغاز ہوا، یوم دختر آج
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۸ایران میں عشرہ کرامت کا آغاز ہو گیا ہے جس کے پیش نظر پورا ایران بالخصوص مقامات مقدسہ جشن و سرور کی فضاؤں میں ڈوب گئے ہیں۔
-
قم میں ملک کے 4 ہزار شہیدعلماء کی یاد میں سیمینار
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱ایران کے مقدس شہر قم کے مصلی قدس میں ملک کے چار ہزار شہید علماء کی یاد میں قومی سیمینار کا انقعاد کیا گيا، جس میں ملک کے سول اور فوجی حکام اور شہید علماء کے اہل خانہ نے شرکت کی ، اس قومی سیمینار کے آغاز میں میں شہید علماء کی یاد میں منعقدہ سیمینار کی کمیٹی کے ارکان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ہونے والی ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے بیانات کو نشر کیا گیا۔
-
رویت ہلال ماہ مبارک رمضان
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۳:۱۱ایران کے مقدس شہر قم میں ماہ مبارک رمضان کے چاند کو دیکھنے کے لئے طلاب اور عام لوگوں کا شوق و ذوق۔
-
پورا ایران امام مہدی علیہ السلام کے یوم ولادت پر سراپا جشن و سرور
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۵پوری انسانیت کو نجات دینے والے پیغمبر اسلام کے آخری جانشین حضرت امام مہدی علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت پر پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن کا سما ہے۔
-
آیت اللہ صافی گلپائیگانی کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۱بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کی نماز جنازہ قم المقدسہ میں حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا میں ادا کردی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
-
امام محمد باقر (ع) کی ولادت باسعادت مبارک ہو
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹مسلمانوں کے پانچویں امام فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام پہلی رجب سن ستاون ہجری قمری میں مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے جبکہ سات ذی الحجہ مسلمانوں کے پانچویں امام فرزند رسول حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام شہید ہوئے۔
-
مرجع تقلید، عالم ربانی آیت الله العظمی صافی گلپایگانی انتقال کر گئے
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۴مرجع تقلید اور ایران کے بزرگ عالم دین حضرت آیت الله العظمی لطف الله صافی گلپایگانی دار فانی سے کوچ کر گئے۔
-
قم کے عوام سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب۔ (مکمل ویڈیو)
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۴قائد انقلاب اسلامی نے ایران کے قم شہر میں شروع ہونے والی نو جنوری انیس سو اٹھہتر کی تحریک کی سالگرہ کے موقع پر آج قم کے عوام سے آن لائن خطاب فرمایا۔ قائد انقلاب اسلامی کا مکمل خطاب ترجمے کے ساتھ ملاحظہ فرمائیے۔
-
قم کے عوام سے رہبرانقلاب اسلامی کا آن لائن خطاب
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۶ایران کے مقدس شہر قم کے 19 دی 1356 ہجری شمسی کے تاریخی قیام کی سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے قم کے عوام سے براہ راست ٹی وی کے ذریعے خطاب فرمایا۔
-
پاکستانی زائرین کی ایران آمد کا سلسلہ شروع
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۶پاکستانی زائرین کی ایران آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔