-
سیاسی رہنماوں کی نظر بندی کی مذمت
Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۶حریت کانفرنس کے رہنما نے کشمیری قائدین کی نظر بندی کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور معافی
Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۳رہبر انقلاب اسلامی نے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور معافی کی درخواستوں کو منظور کرلیا ہے۔
-
ہندوستان نے 39 پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۳ہندوستان نے 39 پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔
-
اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۲۰:۲۴اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال جاری ہے۔
-
بحرین میں جمہورت کے حامی 8 افراد کی شہریت منسوخ،6 کو عمر قید
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۹:۰۶حکومت بحرین نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید آٹھ افراد کی شہریت منسوخ اور انہیں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
-
دنیا کا سب سے کم سن قیدی اسرائیلی جیل میں
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۷صیہونی حکومت کی ایک کورٹ نے دنیا کے کم سن قیدی کے نام سے مشہور فلسطینی بچے شادی فراح کے خلاف مقدمے کی سماعت ملتوی کردی ہے۔
-
انصاراللہ نے سعودی اتحاد کے مزید جنگی قیدی آزاد کر دیئے
Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۲یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے مزید دوسو چھہتر جنگی قیدیوں کو انسان دوستانہ بنیاد پر آزاد کر دیا ہے۔
-
گجرات قتل عام کا فیصلہ، گیارہ افراد کو عمر قید کی سزا
Jun ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۲ہندوستان کی ایک عدالت نے سن دوہزار دو میں مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث افراد کے بارے میں تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔
-
بحرین میں سیاسی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۲بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی جیلوں میں بند سیاسی قیدیوں نے بھوک ہڑتال کر دی ہے
-
بحرین کے الحوض الجاف جیل سے متعدد قیدی فرار
Jun ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۲بحرین کی سیکورٹی فورسز، الحوض الجاف جیل سے بیس قیدیوں کے فرار کرنے کے بعد الرٹ ہوگئی ہے-