-
لاک ڈاؤن نہیں ہوگا، عوام کو آگاہ کیا جائے: عمران خان
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۴پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کرونا کو کنٹرول کرنے کے لئے ایک بار پھر سخت ترین لاک ڈاؤن کی مخالفت کرتے ہوئے عوام میں آگاہی کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
پاکستان میں آج سے ٹرین کی سیٹی بجنے لگی
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۶پاکستان نے لاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ساتھ آج سے مسافر ٹرینوں کو دوبارہ چلانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
-
ہندوستان، ایک دن میں ریکارڈ 5 ہزار سے زائد کیسز
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۱ہندوستان میں کورونا کا قہر بدستور بڑھتا جا رہا ہے اور اس وائرس میں مبتلا اور ہلاکتوں کی تعداد میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جبکہ ہندوستان کے وزیراعظم نے کچھ نرمیوں کے ساتھ لاک ڈاؤن کے چوتھے مرحلے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ہندوستان، حکومت کے فیصلے نے لاکھوں کو جاں بلب کیا
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۸ہندوستان کی حکومت نے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے اچانک ملک گیر لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کر دیا جس نے دسیوں لاکھ مزدوروں کو بڑے سخت، دشوار اور ناگفتہ بہ حالات سے روبرو کر دیا ہے۔
-
ہندوستان و پاکستان، کورونا نے اب تک 3745 افراد کی جان لی
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۷دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا وائرس سے کیسز اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یورپی عوام لاک ڈاون کے خلاف سڑکوں پر
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۸جرمنی ،برطانیہ اور پولینڈ کے عوام نے کورورنا کی وجہ سے جاری لاک ڈاون کے خلاف مظاہرہ کیا جو پولییس کے ساتھ جھڑپ میں بدل گئی ۔
-
ہندوستان، دلخراش حادثہ نے پھر مزدوروں کی جان لی
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۸ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ضلع اوریا کے چروهلی علاقے میں آج ہفتے کی صبح قومی شاہراہ پر ایک منی ٹرک اور ٹرالے کے مابین ٹکر میں کم از کم 24 مزدور ہلاک جبکہ 20 شدید زخمی ہو گئے ۔
-
کورونا کے ساتھ گزارا کرنا ہو گا: عمران خان
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۱پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اب ہمیں کورونا وائرس کے ساتھ ہی جینا ہو گا۔
-
پاکستان و ہندوستان میں کورونا کی رفتار تیز ہوئی
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۸دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا وائرس سے کیسز اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کورونا ایسی جنگ جس کی ماضی میں مثال نہیں: مودی
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۲ہندوستان کے وزیر اعظم نےخود کفیل ہندوستان مہم کے لیے بیس لاکھ کروڑ کے پیکج کا اعلان کیا ہے۔ اسکے ساتھ ہی انہوں نے ملک گیرلاک ڈاؤن میں مزید توسیع کے بھی احکامات جاری کر دئے ہیں۔