-
کورونا ایسی جنگ جس کی ماضی میں مثال نہیں: مودی
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۲ہندوستان کے وزیر اعظم نےخود کفیل ہندوستان مہم کے لیے بیس لاکھ کروڑ کے پیکج کا اعلان کیا ہے۔ اسکے ساتھ ہی انہوں نے ملک گیرلاک ڈاؤن میں مزید توسیع کے بھی احکامات جاری کر دئے ہیں۔
-
کورونا کا حل لاک ڈاؤن نہیں، ویکسین ہے: قریشی
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۸پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کورونا سے بچاؤ کے لئے لاک ڈاؤن کی مخالفت کی ہے۔
-
پاکستان، لاک ڈاون میں ڈھیل دیتے ہی دھماکہ، متعدد زخمی
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۶پاکستان میں تاجروں کے بے حد اصرار پر لاک ڈاون میں نرمی کس کے ساتھ ہی جہاں کورونا وائرس میں تیزی دیکھنے کو مل رہی ہے وہیں آج ایک خوفناک دھماکہ بھی ہوا ہے۔
-
ہندوستان میں دلخراش حادثہ، مزدور ٹرین سے کٹ کر مرے
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۵ہندوستان میں ایک دلخراش حادثے میں پندرہ مزدوروں کی موت ہو گئی جبکہ شدید زخمی ایک مزدور کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
-
پاکستان میں ہفتے سےلاک ڈاؤن کھولنے کا اعلان
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۲پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے ہفتے سے لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلان کر دیا اور لاک ڈاؤن کو مرحلہ وار کھولا جائے گا۔
-
ہندوستان، کورونا سے ڈیڑھ ہزار سے زائد ہلاک
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۴ہندوستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد چھیالیس ہزار سے اور اموات ڈیڑھ ہزار سے تجاوز کرگئی ہیں۔
-
نیویارک میں لاک ڈاون میں نرمی کا فیصلہ مؤخر
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۰:۵۵نیویارک کے گورنر نے ایک بار پھر معمولات زندگی بحال کرنے کی مخالفت کی ہے۔
-
سعودی عرب، دمام شہر قرنطینہ کر دیا گیا
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۹سعودی عرب کے دوسرے بڑے صنعتی شہر دمام کو کورونا وائرس کی بنا پر نامعلوم وقت تک کے لئے قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔
-
عمران خان نے مکمل لاک ڈاؤن کی مخالفت کی
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں مکمل لاک ڈاؤن کی ایک بار پھر مخالفت کی ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان میں کورونا اموات کی شرح بڑھی
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۹ہندوستان اور پاکستان میں کورونا کے مریضوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ اس درمیان ہندوستانی حکومت نے خلیج فارس کے ملکوں میں مقیم ہندوستانی شہریوں کو واپس لانے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔