عراق اور لبنان میں ہونے والے عوامی مظاہروں اور احتجاجات میں کیا فرق پایا جاتا ہے؟
برطانیہ کے عام انتخابات میں کنزرویٹیو پارٹی کی بھاری اکثریت سے کامیابی نے بریگزٹ پر عملدرآمد کا راستہ ہموار کردیا ہے۔
پاکستان کے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی میڈیکل ٹیسٹ رپورٹ میں ممکنہ زہر خورانی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
برطانیہ کے عام انتخابات میں وزیراعظم بورس جانس کی کنزویٹو پارٹی نے ساڑھے تین سو سے زیادہ نشستیں حاصل کرلی ہیں اور اسے ایوان میں واضح اکثریت حاصل ہوگئی ہے۔
برطانوی شہری آج انتہائی تقدیر ساز پارلیمانی انتخابات میں ووٹ ڈال رہے ہیں
برطانیہ میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ برطانوی میڈیا کے نگران ادارے آفکام نے فارسی زبان میں چلنے والے بعض ملک دشمن ٹی وی چینلز کے خلاف ایران کی شکایت کے موصول ہونے کی تصدیق کی ہے۔
نیٹو کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے امریکی صدر ٹرمپ کے لندن پہنچنے پر برطانوی شہریوں نے دارالحکومت میں ٹرمپ کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا ہے
امریکی صدر نے نیٹو کے بارے میں اپنے فرانسیسی ہم منصب کے بیان کو مبالغہ آرائی قرار دے دیا۔
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما نے کہا ہے کہ برطانیہ کی غیر ملکی امور میں مداخلت اور عراق جنگ میں شامل ہونے کے بعد ملک میں انتہا پسندی کو مزید ہوا ملی۔
داعش نے برطانیہ کے لندن برج پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے.