-
برطانوی سیاستدانوں کی وزیراعظم کی خاموشی پر تنقید
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۲برطانوی سیاستدانوں کے ایک گروہ نے اس ملک کے وزیر اعظم پر امریکی حکومت کے دہشتگردانہ اقدام پر خاموشی پر تنقید کی ہے۔
-
ٹرمپ کی دہشتگردی کے خلاف برطانوی عوام کا احتجاج
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۰سیکڑوں برطانوی باشندوں نے وزیر اعظم کے دفتر کے سامنے جمع ہو کر عراق میں انجام پانے والے امریکہ کے حالیہ دہشتگردانہ حملے کے خلاف احتجاج کیا۔
-
برطانیہ میں انتخابی نتائج کے خلاف مظاہرے
Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳لندن میں برطانوی وزیر اعظم کے خلاف زبردست مظاہرے ہوئے۔
-
خطرناک ترین دُشمنی|عراق اور لبنان میں عوامی مظاہروں پرمبنی دستاویزی فلم
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۴عراق اور لبنان میں ہونے والے عوامی مظاہروں اور احتجاجات میں کیا فرق پایا جاتا ہے؟
-
برطانیہ میں عام انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۷برطانیہ کے عام انتخابات میں کنزرویٹیو پارٹی کی بھاری اکثریت سے کامیابی نے بریگزٹ پر عملدرآمد کا راستہ ہموار کردیا ہے۔
-
نواز شریف کا ممکنہ زھرخورانی کا ٹیسٹ کرانے کی تجویز
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۲پاکستان کے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی میڈیکل ٹیسٹ رپورٹ میں ممکنہ زہر خورانی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
-
برطانوی انتخابات میں کنزرویٹیو کو واضح اکثریت حاصل
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰برطانیہ کے عام انتخابات میں وزیراعظم بورس جانس کی کنزویٹو پارٹی نے ساڑھے تین سو سے زیادہ نشستیں حاصل کرلی ہیں اور اسے ایوان میں واضح اکثریت حاصل ہوگئی ہے۔
-
برطانیہ میں تقدیر ساز پارلیمانی انتخابات
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۵برطانوی شہری آج انتہائی تقدیر ساز پارلیمانی انتخابات میں ووٹ ڈال رہے ہیں
-
ایران مخالف ٹی وی چینلوں کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳برطانیہ میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ برطانوی میڈیا کے نگران ادارے آفکام نے فارسی زبان میں چلنے والے بعض ملک دشمن ٹی وی چینلز کے خلاف ایران کی شکایت کے موصول ہونے کی تصدیق کی ہے۔
-
لندن میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۶نیٹو کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے امریکی صدر ٹرمپ کے لندن پہنچنے پر برطانوی شہریوں نے دارالحکومت میں ٹرمپ کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا ہے